ETV Bharat / city

Protest Against NEP 2020 in Gulbarga: گلبرگہ میں نئی تعلیمی پالیسی کے خلاف احتجاج

گلبرگہ شہر میں نئی تعلیمی پالیسی کے خلاف سیکڑوں طلبا نے احتجاج Protest Against NEP 2020 کرتے ہوئے ریاستی اور مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ انھیں اپنی پسند کے کورس کا انتخاب کرنے کے ساتھ ساتھ اور ڈگری کے لیے تین سال کی حد ہی مقرر کی جائے۔

Protest against new education policy in Gulberga
گلبرگہ میں نئی تعلیمی پالیسی کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Dec 11, 2021, 10:46 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں اے آئی ڈی ایس او کے بینر تلے کالج کے طلبہ نے نئی تعلیمی پالیسی کے خلاف ضلع کمشنر دفتر کے سامنے احتجاج Protest Against NEP 2020 کیا۔

گلبرگہ میں نئی تعلیمی پالیسی کے خلاف احتجاج

اس موقع پر کالج کے طلبہ نے کہا کہ ڈگری حاصل کر نے کے لیے چار سال کا کورس کیا گیا ہے، این ای پی یعنی نیو ایجوکیشن پالیسی 2020 New Education Policy کے تحت کالج میں دو ماہ سے کلاس شروع ہوچکے ہیں لیکن ابھی تک نصاب اور کتابوں کی سہولیات فراہم نہیں کی گئی ہے، جس کی وجہ سے انھیں کافی زیادہ پریشانیوں کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مرکزی وزیر تعلیم نےنئی تعلیمی پالیسی کے تحت منصوبےکولانچ کیا

کرناٹک میں 2020 کے تحت جاری کیے گئے این ای پی 2020 New Education Policy سے طلبہ نے ناراضگی ظاہر کی اور ریاستی حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے ہے ہیں کیونکہ طلبہ کے پسند کے تحت کورس نہیں دیا جا رہا ہے۔

اس لیے طلبہ نے اپنی پسند کے کورس کی سہولت فراہم کر نے اور ڈگری کے لیے تین سال مقرر کر نے کے لیے ریاستی اور مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.