ETV Bharat / city

ہسپتالوں کی نگرانی کے لیے نوڈل افسروں کی نامزدگی

author img

By

Published : May 1, 2020, 7:33 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ ضلع کے رجسٹرڈ ہسپتالوں میں ایک نوڈل اورایک اسسٹنٹ نوڈل افسر کو نامزد کرنے ضلع انتظامیہ نے احکام جاری کیے۔

Breaking News

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ ضلع کے رجسٹرڈ ہسپتالوں میں ایک نوڈل اورایک اسسٹنٹ نوڈل افسر کو نامزد کرنے ضلع انتظامیہ نے احکام جاری کیے۔

ریاست کرناٹک گلبرگہ ضلع میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر احتیاطی اقدامات کے تحت گلبرگہ شہر کے رجسٹرڈ دس اسپتالوں کے لیے ایک نوڈل آفیسر اورایک اسسٹنٹ نوڈل آفیسر کو نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں ضلع مجسٹریٹ شرت بی نے احکام جاری کئے ہیں۔

آفات انسد اد قوانین کے تحت اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے نوڈل آفیسر اور اسسٹنٹ نوڈل آفیسر کی نامزدگی کا فیصلہ لیا گیا ہے۔

اس ضمن میں نامزد افسروں کو گائیڈ لائین دینے کے لیے بھی کہا گیا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.