ETV Bharat / city

کرناٹک: بس، آٹو اور ٹیکسی خدمات کو اجازت - Sanitizer and mask must be used

ریاست کرناٹک میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے جاری لاک ڈاؤن کے 55 دنوں کے بعد آج کرناٹک حکومت نے کئی رعایتوں کا اعلان کیا ہے۔

Karnataka: Permission granted to buses, auto and taxi services
کرناٹک: بسوں، آٹو اور ٹیکسی خدمات کو دی گئی اجازت
author img

By

Published : May 20, 2020, 10:02 AM IST

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا کی صدارت میں کرناٹک کابینہ اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ریاستی حکومت کی جانب سے ریاست بھر میں لاک ڈاؤن کو 31 مئی تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس دوران ریاست بھر میں ٹرانسپورٹ خدمات بحال کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ کرناٹک کے کسی بھی شہر میں (کنٹینمنٹ زون چھوڑ کر) بس چلانے کی اجازت دی گئی ہے۔

اس موقع پر ضلع ہاویری ہرے کیرور شہر میں کے یس آر ٹی سی بس ڈیپو میں آج بس خدمات شروع کیا گیا۔ اس دوران یہاں کے کے یس آر ٹی سی ورکرس کی جانب سے بسوں میں سفر کرنے والے مسافروں کو سینیٹائزر کا استعمال لازمی قرار دیتے ہوئے، مسافروں کے نام و تپہ اور عمر وغیرہ درج کرنے ہیں، اس کے ساتھ ہی ایک بس میں 30 مسافروں کو سفر کر نے کی اجازت دی گئی ہے۔ سفر کے دوران مسافرین کو سماجی دوری برقرار رکھنا اور ماسک کا استعمال کر نا بھی ضروری ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.