ETV Bharat / city

گلبرگہ: زمین مافیاؤں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ - ایس ڈی پی آئی کے رکن عبدالرحیم پٹیل

گلبرگہ شہر میں ایس ڈی پی آئی کی جانب سے زمین مافیاؤں کے خلاف قانونی کاروائی کا مطالبہ۔

گلبرگہ: زمینی مافیاؤں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

author img

By

Published : Feb 15, 2021, 10:30 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں ایس ڈی پی آئی کی جانب سے زمینی مافیاؤں کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے، منی ودھان سبھا کے سامنے احتجاج کیا گیا۔

گلبرگہ: زمینی مافیاؤں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

اس موقع پر ایس ڈی پی آئی کے رکن عبدالرحیم پٹیل نے کہاکہ' گلبرگہ شہر میں کئی غریب مزدور عوام زمین مافیاؤں سے پریشان ہیں۔ جو لوگ اپنی محنت مزدوری کی کمائی کو جمع کر کے مکان بنانے کے لیے زمین کی خریداری کر تے ہیں۔ان لوگوں کے ساتھ زمین مافیاؤں کی طرف سے بڑا دھوکا ہوتا ہے۔

مزید پڑھیں: بنگلور: حلال سرمایہ کاری کے نام پر ایک اور دھوکہ دہی

زمین مافیاؤں کی جانب سے کئی افراد کے ساتھ دھوکا دہی کا معاملہ سامنے آیا ہے اس لئے غیر قانونی زمین پر قبضہ کر نے والے اور عوام کے ساتھ زمین کی خریدو فروخت میں جعلسازی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کر نے کا مطالبہ کر تے ہوئے ضلع کمشنر کو میمورنڈم پیش کیاگیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.