ETV Bharat / city

گلبرگہ: کانگریس رہنما پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

author img

By

Published : Sep 5, 2021, 9:44 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ میں کانگریس رہنما عادل سیٹھ پر ہوئے حملے کے خلاف کانگریس پارٹی نے پرزور احتجاج کیا۔

congress party protest against attack on congress leader in gulbarga
کانگریس رہنما پر حملے کے خلاف احتجاج

کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں 2 ستمبر کی رات کانگریس کے رہنما عادل سیٹھ پر پولیس کی جانب سے کی گئی زیادتی کے خلاف پارٹی کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ کانگریس کارکنوں نے مسلم چوک سے پولیس کمشنر آفس تک ایک ریلی نکالی۔

دیکھیں ویڈیو

اس موقع پر سابق وزیر شرن پرکاش پاٹل نے پولیس کمشنر پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک آئی پی ایس آفیسر ہونے کے باوجود بی جے پی کے اشاروں پر کام کر رہے ہیں۔ اگر عادل سلیمان غلط ہو تے تو ان پر قانونی کاروائی کی جاتی لیکن کانگریس کے رہنما کو نشانہ بناتے ہوئے ان پر لاٹھیاں برسائی گئیں جوکہ غلط ہے۔

مزید پڑھیں:

گلبرگہ کارپوریشن الیکشن میں جعلی ووٹنگ کا معاملہ سامنے آیا

احتجاج میں کانگریس کی رکن اسمبلی کنیز فاطمہ، پارٹی رہنما اے بی آر پاٹل اور دیگر رہنما شامل تھے انہوں نے آئی جی سے ملاقات کی اور انہیں میمورنڈم حوالے کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.