ETV Bharat / city

Book Launched in Gulbarga: گلبرگہ کے گوگی شریف میں کتاب کی رسم اجرائی - حضرت سید شاہ چندہ حسینی کے مزار پر سالانہ عرس کا اہتمام

گلبرگہ میں پروفیسر سید شاہ یوسف حسینی کامل کی علمی، دینی، ادبی اور خانقاہی خدمات پر انہیں تہنیت پیش کی گئی۔ مولانا سید نصراللہ حسینی فاضل جامعہ نظامیہ حیدرآباد کی ترتیب دی گئی کتاب ’’نقشِ کامل‘‘ کی رسم اجرائی بھی عمل میں آئی۔ Darga Hazrat Syed Chanda Hussaini RA

کتاب کی رسم اجرائی
کتاب کی رسم اجرائی
author img

By

Published : Mar 19, 2022, 8:45 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے تعلقہ شاہ پور کے گوگی شریف میں حضرت سید شاہ چندہ حسینی کے سالانہ عرس شریف کے موقع پر جلسۂ تہنیت اور مولانا نصراللہ کی تحریر کردہ کتاب ’’نقشِ کامل‘‘ کی رسم اجرائی عمل میں آئی۔ Darga Hazrat Syed Chanda Hussaini RA

کتاب کی رسم اجرائی

پروفیسر سید شاہ یوسف حسینی کامل کی علمی، دینی، ادبی اور خانقاہی خدمات پرانہیں تہنیت پیش کی گئی۔ اور ان کی خدمات پر مولانا سید نصراللہ حسینی فاضل جامعہ نظامیہ حیدرآباد کی ترتیب دی گئی کتاب ’’نقشِ کامل‘‘ کا رسم اجراء بھی عمل میں آیا۔

اس موقع پر سید شاہ محمد محمد الحسینی سجادہ نشین گوگی شریف، ڈاکٹر عبد الحمید اکبر سابق صدر شعبہ اردو فارسی گلبرگہ یونیورسٹی، عزیز اللہ سرمست ایڈیٹر روزنامہ بہنیں نیوز گلبرگہ سمیت متعدد سرکردہ شخصیات نے شرکت کی۔

اس موقع پر ڈاکٹر عبد الحمید اکبر، عزیز اللہ سرمست نے پروفیسر یوسف حسینی کامل کی نئی کتاب،، نقش کامل،، پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کی دینی ادبی و خانقاہی خدمات پر تفصیلی روشنی ڈالی.

سید شاہ محمد الحسینی سجادہ نشین آستانہ حضرت چندہ حسینی گوگی شریف نے تمام مہمان مریدین و معتقدین اور سجادگان، مشائقین اور علماء اکرام کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.