ETV Bharat / city

جودھپور:طبعیت خراب ہونے کے بعد آسارام ایمس میں داخل - جودھپور ایٹی وی بھارت خبر

آسارام کو ہفتہ کے روز جودھ پور ایمس میں جانچ کے لئے لیا گیا۔ جانچ میں آسارام کو یورین انفیکشن اور لیور میں انجائیم اپ ملنے کے بعد اسے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

آسارام
آسارام
author img

By

Published : Nov 7, 2021, 3:00 AM IST

عمر قید کی سزاا کاٹ رہے آسارام کو ہفتہ کے روز باقاعدہ جانچ کے لئے جودھپور ایمس لے جایا گیا۔ جس کے بعد اس کے ایم ایس کے جنرل آئی سی یو میں انہیں داخل کیا گیا۔

دراصل آسارام کی صحت کی جانچ میں لیور میں انجائم میں اضافہ کی بات سامنے آئی ہے ۔ اس کے علاوہ یورین انفیکشن بھی بڑھا ملا۔ گزشتہ 5 دن سے آصارم بخار میں بھی مبتلا تھے۔

ایمس کے ڈاکٹروں نے جنرل آئی سی یو میں آپریشن کے لیے بھرتی کی ہے۔ جہاں ابھی آسرام کے اور ٹیسٹ بھی ہوں گے۔ اگلے 48 گھنٹے تک آبزرویشن میں انہیں رکھا جائیگا۔

آسارام ​​ ہفتہ صبح 11 بجے جیل سے باہر نکلنے سے پہلے ہی ان کے حامیوں کو یہ اطلاع ملی۔ جس کے بعد ایمس کے احاطہ میں آسارام کے عقیدت مند اور ان کے حامیوں کی کثیر تعداد جمع ہوگئی

جانچ میں یورین انفیکشن کی تصدیق ہونے کے بعد ڈاکٹر نے انہیں بھرتی کرنے کا فیصلہ لیا کیونکہ انفیکشن کے چلتے آسارام ​​کو گزشتہ دنوں سے بخار ہے۔

دیوالی کے بعد آسارام ​​کے ایمس لگے جانے لگے تو انہیں دیکھنے کے لئے بڑی تعداد میں خواتین اور مرد اکٹھے ہوئے۔

مزید پڑھیں:کورونا سے متاثرہ آسارام ایمس میں داخل

واضح رہے کہ آسارام ​​ یورین انفیکشن سمیت کئی دیگر بیماریوں سے متاثر ہیں ۔ جن کا علاج جودھپور ایم ایس میں چل رہا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.