ETV Bharat / city

جیند میں خواتین ٹریکٹر پریڈ کریں گی - اردو نیوز انڈیا

ملک آزادی کے 75ویں سالگرہ منا رہا ہے، ملک کی آزادی (Independence Day) کے اس موقع پر ہریانہ میں کسان اپنی ٹریکٹر پریڈ (Farmer Tractor Parade) الگ سے کریں گے۔ اس کی قیادت خواتین کریں گی، جس کے لیے 14 اگست کو ریہرسل کیا گیا۔

farmer tractor parade 15 august Independence Day uchana jind haryana
د
author img

By

Published : Aug 15, 2021, 7:43 AM IST

ملک آزادی کے 75ویں سالگرہ منا رہا ہے، ملک کی آزادی (Independence Day) کے اس موقع پر ہریانہ میں کسان اپنی ٹریکٹر پریڈ (Farmer Tractor Parade) الگ سے کریں گے۔ اس کی قیادت خواتین کریں گی، جس کے لئے 14 اگست کو ریہرسل کیا گیا۔

مرکزی حکومت کے طرف سے لائے گئے تین زرعی قوانین کے خلاف دہلی کے سرحدوں پہ مہینوں سے کسان سراپا احتجاج ہے۔ اب وہ 15 اگست کو اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لئے پریڈ کرنے جا رہے ہیں۔ 26 جنوری کو کسانوں نے دہلی میں ٹریکٹر پریڈ کی تھی۔ جس پر ہنگامہ ہوا تھا۔ خواتین کی ٹریکٹر پریڈ نائب وزیر اعلی دشنت چوٹالہ کا گڑھ مانا جاتا ہے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے خاتون نے کہا کہ ہم نے قومی شاہراہ پر ریہرسل کی ہے لیکن 15 اگست کو روڈمیپ پر ہی ٹریکٹر پریڈ کریں گے۔ جو کسان کی آواز ہے وہی سارے ملک کی آواز ہے۔ خواتین کسان نے کہی کہ سرکار ڈری ہوئی ہے، دیواریں کھڑی کر رہی ہے، اس سے زیادہ کیا ہوگا؟

مزید پڑھیں: بھارتی جمہوریت مضبوط ترین: صدر جمہوریہ

ہم آج پوری تیاری کے ساتھ پریڈ کریں گے اور سرکار کو اپنی طاقت دیکھائیں گے۔ جو 26 جنوری کو سرکار نے ہمارے ساتھ غلط حرکت کی تھے، ہم نہیں چاہتے ہے کہ 15 اگست کو بھی اسی طرح کچھ پیش آئے۔ ہم 15 اگست کو اپنی پوری طاقت دکھا کر یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ ہم ٹوٹے نہیں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.