ETV Bharat / city

شب برات کے تعلق سے مذہبی رہنما کی اپیل - عبادت

کورونا وائرس کے سبب مساجد کے بجائے گھروں میں عبادت کرنے اور وبا سے تحفظ کی دعائیں کرنے کی اپیل کی ہے۔

religious leader
religious leader
author img

By

Published : Apr 4, 2020, 11:03 AM IST

کورونا وائرس کے پیش نظر جھانسی مرکزی رویت ھلال کمیٹی کے جنرل سکریٹری مولانا فخرالدیں قاسمی نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ 9 اپریل کو شب برات کے موقع پر گھر سے باہر نہ نکلیں۔

انہوں نے اپیل میں کہا ہے کہ عبادت اپنے گھروں میں کریں اور حکومت کے جاری کردہ رہنما اصول پرعمل کریں۔

جھانسی مرکزی رویت ھلال کمیٹی کے جنرل سیکٹری مولانا فخردیں قاسمی

انہوں نے کہا ہے کہ حکومت نے 21 دن تک گھروں میں قیام کا حکم دیا ہے۔ ایسی صورتحال میں مسلمان اپنے گھروں میں رہ کر خدا کی عبادت کریں۔

شب برات کے موقع پر مذہبی رہنما کی مسلمانوں سے اپیل

مذہبی رہنما نے کہا کہ گھر میں ہی نماز پڑھیں۔ شریعت مجبوری میں اس کی اجازت دیتی ہے۔ مساجد کے امام اور مؤذن مساجد میں دو تین لوگ ہی جماعت کا اہتمام کریں اور سماجی فاصلہ کا خصوصی خیال رکھیں۔

مسلمان اپنے گھروں میں رہ کر خدا کی عبادت کریں

کورونا وائرس کی منتقلی روکنے کے لئے سماجی فاصلے کو برقرار رکھنا اور حکومت کی ہدایت کی پیروی کرنا لازمی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت آپ اپنے گھروں میں ہی عبادت کریں اور اس وبا سے تحفظ کی دعا کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.