ETV Bharat / city

Road Accident Jhansi Kanpur National Highway: سڑک حادثے میں بال بال بچے کیشیو پرساد موریہ کے بیٹے - اترپردیش کے نائب وزیر اعلی کا بیٹا بال بال بچا

جالون ضلع کے جھانسی کانپور قومی شاہراہ 27 کے نزدیک دردناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے، جس میں یوپی کے نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ کے بیٹے یوگیش بال بال بچ گئے ۔Road Accident Jhansi Kanpur National Highway

Keshu Prasad Mauria's son barely survived

author img

By

Published : Mar 26, 2022, 8:02 PM IST

جالون: ضلع کے جھانسی کانپور قومی شاہراہ 27 پہ موجود کالپی میں دردناک سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں اترپردیش کے نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ کے بیٹے یوگیش بال بال بچ گئے۔ یہ حادثہ اس وقت ہوا جب نائب وزیر اعلی کا لڑکا مدھیہ پردیش کے دتیا میں موجود پیتامبرا مائی کے درشن کرنے جا رہے تھے۔ اطلاع ملنے پر مقامی پولیس پیچنی اور گاڑی سے یوگیش کو نکال کر دوسری گاڑی سے محفوظ جگہ بھیج دیا Road Accident Jhansi Kanpur National Highway۔

یہ سڑک حادثہ اورئی ضلع ہیڈکواٹر سے 25 کیلومیٹر دور کالپی کوتوالی علاقے کے عالم پور بائی پاس کے پاس ہوا۔ بتایا گیا ہے کہ نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ کے لڑکے یوگیش لکھنئو سے فارچونر گاڑی HR 26 DB 7044 سے مدھیہ پردیش دتیا پیتامبر دیوی کے درشن کے لئے جا رہا تھا۔ جب ان کی گاڑی عالم پور بائی پاس کے پاس پہنچی تو دوسری طرف سے تیز رفتار سے آرہی ٹریکٹر نے پیچھے سے ٹکر مار دی، جس سے گاڑی متاثر ہو گیا۔

مزید پڑھیں:

ٹکر اس قدر بھیانک تھا کہ ٹریکٹر دو حصے میں تقسیم ہوگیا۔ موقع پر مقامی لوگوں نے پہنچ کر لوگوں کو گاڑی سے باہر نکالا۔ پولیس نے دوسری گاڑی سے یوگیش کو محفوظ مقام پر بھیج دیا ہے۔ انہیں کسی طرح کی چوٹ نہیں آئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.