ETV Bharat / city

جھارکھنڈ انتخابی نتائج: رجحانات میں عظیم اتحاد کو برتری - جھارکھنڈ کے انتخابی نتائج

انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان ابھی باقی ہے لیکن رجحانات کے مطابق عظیم اتحاد کانگریس، جے ایم ایم اور آر جے ڈی کو واضح اکثریت ملتی ہوئی نظر آرہی ہے۔

Jharkhand election results trends
جھارکھنڈ انتخابی نتائج کے رجحانات
author img

By

Published : Dec 23, 2019, 4:48 PM IST

جھارکھنڈ کے انتخابی نتائج کے رجحانات کے مد نظر کانگریس، جے ایم ایم اور آر جے ڈی اتحاد ریاستی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی سے زیادہ نشستوں پر آگے چل رہے ہیں۔

رجحانات کے مطابق عظیم اتحاد کانگریس، جے ایم ایم اور آر جے ڈی 48 سیٹوں پر آگے چل رہے ہیں جبکہ بی جے پی 23 سیٹوں پر اور جے وی ایم ، اے جے ایس یو تین، تین سیٹوں پر جبکہ کہ دیگر جماعیتیں چار سیٹوں پر سبقت بنائے ہوئے ہیں۔

  • جے ایم ایم کے سیاتا سورین آگے
  • جے وی ایم کے بابو لال مرانڈی آگے
  • جے ایم ایم کے اسٹیفین مرانڈی آگے
  • بی جے پی کی ڈاکٹر نیرا یادو پیچھے
  • کانگریس کے گورو ولبھ پیچھے
  • بی جے پی کے نیل کنڈ سنگھ منڈا آگے
  • بی جے پی کے سکھ دیو بھگت آگے
  • جے ایم ایم کے ہیمنت سورین آگے
  • بی جے پی کے رگھوبر داس پیچھے
  • کانگریس کے دنیش اوراو پیچھے
  • دیگر جماعت کے سریو رائے آگے
  • آج سو کے سودیش پہتو آگے
  • بی جے پی کے رام چندر چندونشی آگے
  • بی جے پی کے لکشمن گلوا پیچھے

واضح رہے کہ جھارکھنڈ اسمبلی کی 81 نشستوں کے لیے پانچ مرحلے کے انتخابات کے نتائج کے لیے آج گنتی جاری ہے جس میں جھارکھنڈ اسمبلی میں اکثریت کے لیے 41 نشستیں درکار ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.