ETV Bharat / city

راجوری: نوجوان کی مشتبہ حالت میں موت سے مقامی ناراض

لوگوں نے انتظامیہ کے خلاف سخت نارضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'ضلع راجوری میں مسلسل موتیں ہو رہی ہیں جن کا پتہ نہیں چل پا رہا'۔

youth died
نوجوان کی موت
author img

By

Published : Aug 15, 2021, 3:06 AM IST

ضلع راجوری کے سب ڈویزن نوشہرہ کے گاؤں راجل میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب آکاش کمار ولد جوگیندر پال کی لاش سڑک کنارے پڑی ملی۔ لاش کو دیکھنے کے بعد مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاح دی۔ پولیس و مقامی لوگ موقع پر پہنچے اور لاش کو سب ڈویزن ہسپتال نوشہرہ میں منتعقل کیا، جہاں اس کا پورسٹ مارٹم کیا گیا۔

نوجوان کی موت

شخص کی مشتبہ موت سے غصائے مقامی لوگوں نے سڑک کو بند کرکے احتجاج شروع کر دیا اور کہا کہ اس کا قتل کیا گیا ہے۔ لوگوں نے انتظامیہ کے خلاف سخت نارضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'ضلع راجوری میں مسلسل موتیں ہو رہی ہیں جن کا ابھی تک کوئی بھی پتہ نہیں چل رہا'۔

یہ بھی پڑھیں:

راجوری: تھنہ منڈی میں میونسپل کمیٹی کے خلاف احتجاج

ضلع انتظامیہ کے اعلی افسران نے موقع پر جا کر احتجاجیوں کو منگل تک کی مہلت لیکر احتجاج ختم کروا کر لاش کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے حوالےکر دیا۔ وہیں پولیس نے اس سلسلے میں تھانہ پولیس نوشہرہ میں شکایت درج کرکے کاروائی شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.