ETV Bharat / city

پونچھ: خاتون ہیلتھ ورکر کی کورونا رپورٹ مثبت

پونچھ ضلع ہسپتال میں تعینات خاتون ہیلتھ ورکر کی کورونا رپورٹ مثبت آنے کے بعد ضلع ہسپتال کو فورا سینیٹائز کیا گیا ہے۔

پونچھ: خاتون ہیلتھ ورکر کی کورونا رپورٹ مثبت
پونچھ: خاتون ہیلتھ ورکر کی کورونا رپورٹ مثبت
author img

By

Published : Jun 11, 2020, 8:23 PM IST

ملازمہ کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد ضلع انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون ملازمہ جہاں مقیم تھی، اس علاقے کو ریڈ زون میں تبدیل کیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ملازمہ محلہ ریڈیو اسٹیشن پونچھ میں کرائے کے مکان میں رہتی تھی اور یہیں سے ڈیوٹی پر جاتی تھی، سرکاری حکم کے مطابق تمام ملازمین کے کووڈ 19 ٹیسٹ ہوئے تھے۔ جس میں خاتون ملازمہ کی رپورٹ مثبت آئی۔

پونچھ: خاتون ہیلتھ ورکر کی کورونا رپورٹ مثبت

ضلع انتظامیہ نے محلہ ریڈیو اسٹیشن کے بچتر نگر سے لے کر کشمیری کالونی کو ریڈ ژون قرار دیا ہے۔اور علاقے کو سیل کردیا ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری کیے گئےاحکامات کے خلاف ورزی کرنے والوں پر سخت کارروائی کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.