ETV Bharat / city

Weekend Lockdown Enforced in Jammu Division: جموں صوبے میں ہفتہ وار کووڈ لاک ڈاؤن کا اطلاق

وادی کشمیر کے ساتھ ساتھ آج جموں صوبے میں بھی ویک اینڈ لاک ڈاؤن نافذ کیا Weekend Lockdown Enforced in Jammu Division گیا۔ جموں صوبے کے تمام اضلاع میں آج دوپہر کورونا لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا گیا۔ اس پیچ سڑکوں سے لوگوں کی نقل و حمل کم دیکھنے کو ملی۔

weekend-lockdown-enforced-in-jammu-division
:جموں صوبے میں کووڈ لاک ڈاؤن کا اطلاق
author img

By

Published : Jan 21, 2022, 9:20 PM IST

جموں کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں میں جمعے کو دو بجے کے بعد ’ویک اینڈ‘ لاک ڈاؤن Weekend lockdown کے نفاذ کے ساتھ ہی تمام بازار سنساں نظر آئے اور سڑکوں پر ٹریفک کا رش بھی تھم گیا۔

واضح رہے کہ کورونا کیسز میں درج ہو رہے اضافے کے پیش covid Surge in J&K نظر انتظامیہ نے ’ویک اینڈ‘ لاک ڈاﺅن میں توسیع کر دی ہے۔

جموں صوبے میں کووڈ لاک ڈاؤن کا اطلاق
اسٹیٹ ایگزیکٹیو کمیٹی کے تازہ حکمنامے کے مطابق اب یونین ٹریٹری میں جمعے کے روز دو بجے سے پیر کی صبح چھ بجے تک لاک ڈاﺅن نافذ رہے گا۔
جموں شہر میں حکام کی گاڑیاں دو بجے سے قبل ہی بازاروں کا گشت کر رہی تھیں جن میں بیٹھے اہلکار دو بجے کے بعد لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کر رہے تھے، جبکہ دو بجنے کے ساتھ ہی تمام بازاروں میں دکانداروں نے اپنے اپنے دکان بند کرنے شروع کئے اور تین بجنے سے قبل ہی شہر کے تمام بازار بند ہوگئے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ کہیں کہیں خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کے خلاف قانونی کارروائی بھی کی گئی۔جموں کی سڑکوں پر بھی ٹریفک کی نقل و حمل کم ہوگئی۔انہوں نے کہا کہ دو بجے کے بعد لوگوں کو بھی اپنے اپنے گھروں کی طرف روانہ ہوتے ہی دیکھا گیا۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق جموں کے دیگر ضلع صدر مقامات اور قصبہ جات میں بھی دو بجے کے بعد بازار بند ہوگئے اور سڑکوں پر بھی ٹرانسپورٹ کی نقل و حمل تھم سی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:Unabated Covid Surge in J&K: بائیس ماہ کے دوران یوٹی میں کورونا کے سب سے زیادہ کیسز

وہیں ضلع رامبن میں کورونا لاک ڈاؤن کا سختی سے نفاذ عمل میں لایا جارہا۔ ہے۔پولیس انتظامیہ نے ضلع بھر میں تمام تر تجارتی مراکز کو بند کرایا گیا تاہم ضلع بھر میں ضروریات زندگی کی چیزوں والی دکانیں معمول کے مطابق کھلی رہی۔

واضح رہے کہ لاک ڈاؤن کا اثر چھوڑے تجارت پیشہ افراد کو پڑتا ہے ضلع رامبن میں بھی چھوٹے دکانداروں سمیت دہاڑی دار افراد کے لیے لاک ڈوان کے احکامات سے کافی نقصان اٹھانا پڑا رہا ہے۔

وہیں ضلع انتظامیہ نے عوام کو صحت کی حفاظت کے لیے کورونا پروٹوکول پر سختی سے عمل کرنے کی تاقید کی ہے۔

دوڈہ میں کووڈ لاک ڈاؤن کا اطلاق

دوسری جانب ضلع ڈوڈہ میں بھی لاک ڈاؤن کا اثر دیکھنے کو ملا۔ڈوڈا انتظامیہ نے بھلیسہ اور تھاتری سب ڈویژن میں لوگوں کی "غیر ضروری نقل و حرکت پر مکمل پابندی کا حکم دیا۔

پبلک ایڈریس سسٹم سے لیس پولیس گاڑیوں کو عوامی مقامات پر گھومتے ہوئے دیکھا گیا جو لوگوں کو ویک اینڈ لاک ڈاؤن کی پابندیوں کے بارے میں مطلع کر رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:64Hours Covid Lockdown in J&K: جموں و کشمیر میں چونسٹھ گھنٹوں کا ہفتہ وار لاک ڈاؤن نافذ

ضلع بھر میں غیر جروری دکانیں دوپیر دو بجے کے بعد بند کر دیے گئے ہیں۔وہیں سڑکوں سے لوغن کی نقل حمل بھی کم دیکھنے کو ملی۔

ضلع انتظامیہ لوگوں سے کورونا غائیڈ لائنز پر مکمل طور سے پاسداری کنے کی تلقین کر رہے ہے۔اس پیچ جمون وکشمیر پولیس اہلکار کووڈ پروٹوکال کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرت ہوئے بھی دیکھائی دیے گئے۔

مزید پڑھیں:Covid Lockdown in Anantnag & Ganderbal: اننت ناگ اور گاندربل میں ہفتہ وار لاک ڈاؤن نافذ

قابل ذکر ہے کہ ملک بھر کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر میں بھی کورونا کیسز میں آئے روز بے تحاشا اضافہ درج ہو رہا ہے۔یونین ٹریٹری انتظامیہ کورونا کی اس لہر کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لیے ویک اینڈ لاک ڈاؤن میں توسیع کی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.