ETV Bharat / city

ویشنو دیوی یاترا ملتوی - Historical and complete decision

کورونا وائرس کی وجہ سے ویشنو دیوی یاترا پر عارضی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

ویشنو دیوی یاترا ملتوی
ویشنو دیوی یاترا ملتوی
author img

By

Published : Mar 18, 2020, 2:14 PM IST

کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر معروف مذہبی مقام ویشنو دیوی کی یاترا کو تا حکم ثانی زائرین کی آمد ورفت کے لیے بند کردیا گیا ہے۔

ویشنو دیوی یاترا ملتوی
ویشنو دیوی یاترا ملتوی

سرکارکی رہنما ہدایت کے بعد آج سے ہی ویشنو دیوی یاترا کو موخر کردیا گیا ہے۔

انتظامیہ نے بتایا کہ مسافروں کی سکیورٹی کے مدنظر احتیاط کے طور پر یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.