ETV Bharat / city

Anurag Thakur visits Jammu مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے شری ماتا ویشنو دیوی میں حاضری دی - انوراگ ٹھاکر نے شری ماتا ویشنو دیوی میں حاضری دی

انوراگ سنگھ ٹھاکر جموں آمد کے فوراً بعد انوراگ ٹھاکر ضلع ریاسی میں واقع قصبہ کٹرہ پہنچے جہاں انہوں نے شری ماتا ویشنو دیوی مندر میں حاضری دی۔ Anurag Thakur visits Jammu

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 24, 2022, 5:42 PM IST

جموں: اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر بدھ کے روز جموں پہنچے اورشری ماتا ویشنو دیوی مندر میں حاضری دی۔ معلوم ہوا ہے کہ مقامی بھاپا لیڈروں اور کارکنوں نے مرکزی وزیر کا شاندار استقبال کیا۔ جموں آمد کے فوراً بعد انوراگ ٹھاکر ضلع ریاسی میں واقع قصبہ کٹرہ پہنچے جہاں انہوں نے شری ماتا ویشنو دیوی مندر میں حاضری دی۔Anurag Thakur visits Jammu

انہوں نے ماتا ویشنو دیوی مندر کو جانے والے راستے پر پیدل سفر کیا اور راستے میں عقیدت مندوں سے بھی ملاقاتیں کیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر نے بعد میں جموں وکشمیر بھاجپا یونٹ کے سینئر لیڈران کے ساتھ بھی ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں: Anurag Thakur On Sisodia سسودیا، کیجریوال سوالوں سے بھاگ رہے ہیں، قانون سے بچ نہیں پائیں گے

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.