ETV Bharat / city

'بیک ٹو ولیج پروگرام' کے تحت افسران کو ٹریننگ دینے کا فیصلہ

author img

By

Published : Nov 27, 2019, 3:11 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ادھم پور میں 'بیک ٹو ولیج پروگرام' کے دوسرے مرحلے کے تحت وزٹنگ آفیسرز کو تربیت دی جائے گی اور ہر افسر مقرر کردہ پنچایتوں میں دو دن اور ایک رات گزارے گا۔

ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمشنر اُدھم پور ڈاکٹر پیوش سنگلا کی سربراہی میں ایک روزہ ٹور پروگرام کا انعقاد کیا گیا

'بیک ٹو ولیج پروگرام' کے موثر نفاذ کے لیے اہلکاروں کو واقف کرنے کے لیے ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمشنر اُدھم پور ڈاکٹر پیوش سنگلا کی سربراہی میں ایک روزہ ٹور پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی سی آفس کے کانفرنس ہال میں پروگرام میں مختلف محکموں کے ضلعی عہدیدار موجود تھے۔

ڈی ڈی سی نے پروگرام کے مقاصد پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ اس پروگرام کے تحت ہر پنچایت کا اندازہ گزٹ شدہ افسران کے ذریعہ کیا جائے گا اور ہر افسر مختص شدہ پنچایتوں میں دو دن اور ایک رات گزارے گا۔

انہوں نے عہدیداروں پر زور دیا کہ وہ عوامی اہمیت کے امور پر مرکزی توجہ کے ساتھ بیک ٹو ویلج پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے پوری ایمانداری اور لگن کے ساتھ کام کریں۔
انہوں نے کہا کہ محکمہ دیہی ترقی 25 سے 30 نومبر تک ضلع میں سرگرمیاں انجام دینے کے لیے نوڈل ایجنسی ہے۔ انہوں نے افسران پر پنچایتی راج اداروں کو مضبوط بنانے کے لیے اہم کردار ادا کرنے پر زور دیا۔

Intro:UDHAMPUR, 23 नवंबर

राज्य के प्रमुख कार्यक्रम '' बैक टू विलेज- II '' के प्रभावी कार्यान्वयन के लिए अधिकारियों को परिचित कराने के लिए, जिला विकास आयुक्त, उधमपुर, डॉ। पीयूष सिंगला की अध्यक्षता में एक दिन का दौरा कार्यक्रम अधिकारियों के संवेदीकरण के लिए आयोजित किया गया था। आज यहां डीसी ऑफिस के कॉन्फ्रेंस हॉल में।

कार्यक्रम में विभिन्न विभागों के सभी जिला अधिकारी उपस्थित थे।

  डीडीसी ने कार्यक्रम के उद्देश्य और उद्देश्यों पर प्रकाश डाला और कहा कि इस कार्यक्रम के तहत, प्रत्येक पंचायत का आकलन राजपत्रित अधिकारियों द्वारा किया जाएगा और प्रत्येक अधिकारी आवंटित पंचायतों में दो दिन और एक रात बिताएगा।

  उन्होंने अधिकारियों को सार्वजनिक महत्व के मुद्दों पर मुख्य ध्यान रखकर बैक टू विलेज प्रोग्राम को एक सफल बनाने के लिए ईमानदारी और समर्पण के साथ काम करने पर जोर दिया। उन्होंने कहा कि जिले में 25 से 30 नवंबर तक गतिविधियों के संचालन के लिए ग्रामीण विकास विभाग नोडल एजेंसी है। उन्होंने अधिकारियों को पंचायती राज संस्थाओं को मजबूत बनाने में महत्वपूर्ण भूमिका निभाने पर जोर दिया।Body:Training of Visiting Officer's regarding "J&K's Back to Village-II Programme" at UdhampurConclusion:Training of Visiting Officer's regarding "J&K's Back to Village-II Programme" at Udhampur
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.