ETV Bharat / city

LG on Mata Vaishno Devi Temple: ماتا ویشنو دیوی مندر میں بھگڈر کی جانچ کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل - منوج سنہا ردعمل ماتا ویشنو دیوی مندر میں بھگڈر

جموں و کشمیر کے کٹرا میں موجود ماتا ویشنو دیوی مندر میں نئے سال کے جشن کے دوران بھگدڑ میں 12 عقیدت مندوں کی موت ہوگئی ہے اور 15 سے زائد افراد زخمی Stampede at Mata Vaishno Devi Temple ہیں۔ اس حوالے سے جموں و کشمیر انتظامیہ نے تین رکنی پینل کو ایک ہفتے تک اس حادثے کی رپورٹ جمع LG on Mata Vaishno Devi Temple کرنے کو کہا ہے۔

Three member panel on Vaishno devi stampede to submit report within a week
ماتا ویشنو دیوی مندر میں بھگڈر کی جانچ کے لیے تین کمیٹی تشکیل
author img

By

Published : Jan 1, 2022, 9:16 PM IST

Updated : Jan 2, 2022, 2:35 PM IST

جموں خطے کے تریکوٹا پہاڑی سلسلے میں واقع ماتا ویشنو دیوی کے استھاپن پر دیوی کے درشن کے لیے جمع ہوئی بھیڑ میں بھگدڑ مچ جانے کے Stampede at Mata Vaishno Devi Temple سبب بارہ عقیدت مندوں کی موت واقع ہوگئی جبکہ دیگر پندرہ عقیدت مند زخمی ہوگئے۔

شری ماتا ویشنو دیوی شرائین بورڈ کی جانب سے جاری کیے گئے پریس بیان کے مطابق گزشتہ شب لگ بھگ 2 بجکر 15 منٹ پر گیٹ نمبر تین پر اچانک بھگدڑ مچ گئی جس کے باعث کئی افراد زخمی ہوگئے۔

ماتا ویشنو دیوی مندر میں بھگڈر کی جانچ کے لیے تین کمیٹی تشکیل

انتظامیہ اور پولیس کی طرف سے فوری طور پر بچاو اور راحت رسانی کا کام شروع کیا گیا، تاہم حادثے میں بارہ لوگوں کی موت واقع ہوئی جبکہ دیگر پندرہ افراد ہوئے ہیں جنہیں علاج و معالجہ کے لیے و کڑا کے نارائینا ہسپتال میں بھرتی کیا گیا۔

زخمی افراد میں سے 9 افراد کو ہسپتال میں علاج و معالجے کے بعد رُخصت کیا گیا۔ وہیں جاں بحق ہوئے افراد میں سے آٹھ یاتریوں کی شناخت کی جا چکی ہے جبکہ دیگر 4 افراد کی شناخت کی کارروائی جاری ہے۔

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا LG on Mata Vaishno Devi Temple نے آج نارائینا ہسپتال کا دورہ کرکے زخمی افراد کی کے بارے میں تفصیلات فراہم کی

ایل جی نے کہا کہ 16 زخمی افراد کو ہسپتال لایا گیا جن میں سے 9 افراد کو علاج و معالجے کے بعد ڈسچارج کیا گیا ہیں۔انہوں نے کہا 7 زخمی افراد کا علاج جاری ہیں اور وہ خطرے سے باہر ہیں۔

Three member panel on Vaishno devi stampede to submit report within a week
ماتا ویشنو دیوی مندر میں بھگڈر کی جانچ کے لیے تین کمیٹی تشکیل

انہوں نے کہا کہ اس حادثے کو وجہ جاننے کے لیے جموں و کشمر انتظامیہ نے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جو اس واقع کے رونما ہونے کے بارے میں انتظامیہ کو تفصیلات دے گی۔

ایل جی کے دفتر سے جاری ٹویٹ میں بتایا گیا کہ پرنسپل سیکریٹری ہوم اس کمیٹی کے سربراہ ہوں گے جبکہ ڈویژنل کمشنر جموں اور اے ڈی جی پی جموں اس کمیٹی کے ممبران ہوں گے۔

جموں و کشمیر انتظامیہ نے اس تین رکنی کمیٹی کو ایک ہفتے کے اندر رپورٹ پیش کرنے کو کیا ہے۔انتظامیہ کی طرف سے بتایا گیا کہ یہ کمیٹی حادثے کی ہر زاویے سے جانچ کرے گی تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات رونما نہ ہوں۔

اسی دوران ایل جی انتظامیہ نے کہا کہ اس سانحہ میں جاں بحق ہوئے افراد کے لواحقین کے حق میں شرائین بورڈ نے فی کس دس لاکھ روپے ایکسگریشیا ریلیف واگزار کرنے کا اعلان کیا جبکہ حادثے میں زخمی ہوئے افراد کو فی کس دو لاکھ روپے کی مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:Dilbagh Singh on Mata Vaishno Devi Temple: ویشنو دیوی مندر میں بھگدڑ کی وجہ معمولی تکرار

حادثے میں مارے گئے افراد میں سے چار کا تعلق ریاست اُتر پردیش، دو کا تعلق دہلی، ایک کا تعلق ہریانہ جبکہ ایک کا تعلق جموں و کشمیر سے ہے۔

بھگدڑ کی وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے ۔ تاہم گیٹ نمبر تین کے آس پاس موجود یاتریوں کے مطابق درشن کا انتظار کررہے لوگوں میں اچانک بھگدڑ مچ گئی جس کی وجہ سے کئی لوگ زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:

وہیں جموں و کشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ نوجوانوں میں معمولی تکرار کی وجہ سے ماتا ویشنو دیوی میں بھگدڑ ہوئی ہے۔
جموں و کشمیر انتظامیہ کے مطابق زخمی افراد کے علاج پر آنے والا سارا خرچہ شری ماتا ویشنو دیوی شرائین بورڑ برداشت کرے گا۔

وہیں وزیر اعظم نریندر مودی نے حادثے پر دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق ہوئے افراد کے لواحقین کے حق میں فی کس دو لاکھ روپے اور زخمی ہوئے افراد کے حق میں پچاس ہزار روپئے فی کس واگزار کرنے کا اعلان کیا۔

اسی دوران کڑا میں آج مقامی لوگوں نے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے الزام لگایا کہ یہ حادثہ ماتا ویشنو دیوی شرائین بورڑ کی غفلت کے باعث پیش آیا ہے۔

Last Updated : Jan 2, 2022, 2:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.