ETV Bharat / city

ادھم پور: اپنی پارٹی کی نئی ٹیم کے قیام کے بعد پہلا اجلاس - ضلع کی نئی ٹیم کے قیام

ادھم پور ضلع کی جموں و کشمیر اپنی پارٹی کی نئی ضلعی اکائی کے قیام پر کارکنان کے ساتھ ایک میٹنگ ہوئی، جس میں پارٹی کے سینیئر رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں نئے کارکن پارٹی میں شامل ہوئے۔

Aapni Pary meeting
ادھم پور: اپنی پارٹی کی نئی ٹیم کے قیام کے بعد یہ پہلا اجلاس
author img

By

Published : Jul 3, 2021, 12:12 PM IST

ضلع کی نئی ٹیم کے قیام کے بعد یہ پہلا اجلاس ہے جس میں کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

وہیں اپنی پارٹی کے کئی اعلیٰ رہنماؤں نے بھی شرکت کی اور پارٹی کا مقصد یہ ہے کہ وہ ہر گاؤں یا ہر پنچایت تک پہنچے گی یا لوگوں کے درمیان جاکر کام کرے گی اور لوگوں کو جو پریشانیاں پیش آرہی ہیں اس سے حکومت کو آگاہ کیا جائے گا۔

ادھم پور: اپنی پارٹی کی نئی ٹیم کے قیام کے بعد یہ پہلا اجلاس

اس موقع پر پارٹی کے مرکزی رہنما منجیت سنگھ نے کہا کہ اپنی پارٹی عوام کے درمیان ہر جگہ جاکر پارٹی کو مضبوط بنانا چاہتی ہے تاکہ آنے والے انتخابات میں حصہ لے سکیں اور لوگوں کو آرہی پریشانیوں کو دور کیا جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں: کل جماعتی میٹنگ میں سماجی و اقتصادی امور پر بات کریں گے: اپنی پارٹی

وہیں حد بندی کے بارے میں انہوں نے کہا کہ حد بندی (Delimitation) ہونا چاہئے، حکومت اسے علاقے کے حساب سے دیکھ کر بنائے۔ لیکن دونوں خطوں جموں اور سرینگر کو کسی طرح کا نقصان نہ ہو پائے۔

یہ بھی پڑھیں: ’کل جماعتی میٹنگ میں جموں کی قیادت کو کو نظر انداز کیا گیا‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.