ETV Bharat / city

جموں میونسپل کارپوریشن کی زیرنگرانی گؤشالہ کی تعمیر

author img

By

Published : Sep 3, 2021, 7:05 PM IST

جموں کے پنچ گرام علاقے میں زیر تعمیر اس گؤشالہ کو دو برس میں مکمل کرنے کا ہدف جموں میونسپل کارپوریشن نے مقرر کیا ہے، جس کی تعمیر جموں میونسپل کارپوریشن کی زیرنگرانی ہوگی۔

جموں میونسپل کارپوریشن کی زیرنگرانی گؤشالہ کی تعمیر
جموں میونسپل کارپوریشن کی زیرنگرانی گؤشالہ کی تعمیر

ممبر پارلیمان جگل کمار شرما اور جموں میونسپل کارپوریشن کی کمشنر اونی لاواسا نے جموں میں 98 کنال اراضی پر مشتمل گؤ شالہ کی سنگ بنیاد رکھی، جس کی تعمیر پرپانچ کروڑ روپے خرچ کیے جائیں گے۔ جموں کے پنچ گرام علاقہ میں اس گؤ شالہ کو دو برس میں مکمل کرنے کا ہدف جموں میونسپل کارپوریشن نے مقرر کیا ہے، جس کی تعمیر جموں میونسپل کارپوریشن کی زیر نگرانی ہوگی۔

اس موقع پر جموں سے رکن پارلیمان جُگل کشور شرما نے نامہ نگاروں سے کہا کہ آج کا دن بے حد خوشی کا دن ہیں کیونکہ آج ہم نے اتنے بڑے پروجیکٹ کی سنگ بنیاد رکھی ہے جو کہ پورے جموں کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگا'۔

انہوں نے مزید کہاکہ 'اب گایوں کو یہاں رکھا جائے گا، جو لوگ گائے کی دیکھ بال نہیں کرسکتے وہ اس گؤ شالے میں گائے کو پہنچا سکتے ہیں، اس گؤ شالے کی تعمیر سے علاقے میں دودھ کی قلت بھی ختم ہوگی'۔

مزید پڑھیں: کشمیرمیں صورتحال پُرامن: دلباغ سنگھ

جموں میونسپل کارپوریشن کی کمشنر اونی لاواسا کے مطابق 'دیگر جانوروں کو بھی اسی گؤشالہ میں رکھا جاسکے گا، کیونکہ شہر خاص جموں میں آوارہ جانوروں کے گھومنے سے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، اسی لئے جموں میونسپل کارپوریشن نے اس گؤشالہ کو تعمیر کرنےکا فیصلہ کیا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.