ETV Bharat / city

Search For Woman Jumped in Tawi: دریائے توی میں چھلانگ لگانے والی خاتون کی تلاش جاری

جموں و کشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں میں گذشتہ روز ایک خاتون نے بکرم چوک کے پُل سے دریائے توی میں چھلانگ لگائی Women Jumps Into River Tawi تھی۔ ایس ڈی آر ایف کی ٹیمیں خاتون کو تلاش کرنے میں مصروف ہیں، تاہم ابھی تک کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔

women-jumps-into-tawi-river-from-bikram-chowk-bridge-search-continue
دریائے توی میں چھلانگ لگانے والی خاتون کی تلاش جاری
author img

By

Published : Dec 18, 2021, 6:02 PM IST

Updated : Dec 18, 2021, 6:46 PM IST

اطلاعات کے مطابق ایک 32 سالہ غیر شادی شدہ خاتوں نے بکرام چوک کے پُل سے دریائے توی River Tawi میں چھلانگ Women Jumps From Bikram Chowk Bridge لگائی ہے۔ ایس ڈی آر ایف کی ٹیموں نے دریائے توی میں تلاش شروع Search For Body کی تاہم ابھی تک کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔

دریائے توی میں چھلانگ لگانے والی خاتون کی تلاش جاری

پولیس نے بتایا کہ انہیں ایک اسکوٹی کے بارے میں معلوم ہوا جو کہ توی پُل پر کھڑی تھی اور وہاں ایک سینڈل بھی موجود تھی۔

پولیس کے مطابق "ایس ڈی آر ایف اور پولیس نے خاتون کی تلاش شروع Search on for Woman Jumped in Tawi کی لیکن ابھی تک ناکام رہے۔ ہمیں یقین ہے کہ خاتون نے کل رات دریا میں چھلانگ لگا دی ہوگی‘‘۔

مزید پڑھیں:اورنگ آباد: شوہر نے بیوی کا بہیمانہ قتل کرکے خودکشی کرلی

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کے بھائی بھی موقع پر پہنچے تھے، پولیس کے مطابق تلاش کاروائی جاری رہے گی جب تک پولیس خاتون کو مردہ یا زندہ کا سراغ لگانے میں کامیاب نہیں Still No Trace of Woman Jumped in Tawi ہو سکے۔

پولیس کے مطابق خاتوں سیلون چلا رہی تھی۔اس سلسلے میں پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Last Updated : Dec 18, 2021, 6:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.