پولیس ذرائع کے مطابق سوپور کے بعمئ تارزو علاقے میں تین لشکر طیبہ کے معاون کو گرفتار کیا گیا اور ان کے قبضے سے اسلحہ بارود برآمد کیا گیا، ان کی پہچان شبیر احمد میر، محمد عباس میر اور فہیم نبی بھٹ کے طور پر ہوئی ہے اور یہ تینوں سوپور کے ہی رہنے والے ہیں۔
بارہمولہ: سوپور قصبہ سے لشکر طیبہ کے تین معاون گرفتار - Weapons recovered from militant's possession
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں عسکریت پسند تنظیم لشکر طیبہ کے تین معاون گرفتار کئے گئے۔
سوپور قصبہ سے لشکر طیبہ کے تین معاون گرفتار
پولیس ذرائع کے مطابق سوپور کے بعمئ تارزو علاقے میں تین لشکر طیبہ کے معاون کو گرفتار کیا گیا اور ان کے قبضے سے اسلحہ بارود برآمد کیا گیا، ان کی پہچان شبیر احمد میر، محمد عباس میر اور فہیم نبی بھٹ کے طور پر ہوئی ہے اور یہ تینوں سوپور کے ہی رہنے والے ہیں۔
TAGGED:
three militant arrested