ETV Bharat / city

Altaf Bukhari On Civilian Killings: 'کچھ شر پسند کشمیر میں امن خراب کرنے کی تاک میں رہتے ہیں' - Altaf Bukhari on Next Govt in J&K

جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری نے کہا کہ کچھ عناصر کشمیر وادی میں امن خراب کرنے کی تاک میں رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وادی میں حالات پُرامن ہیں اور حالیہ ہلاکتوں کو حالات خراب ہونے سے تعبیر نہیں کیا جا سکتا۔ Altaf Bukhari On Civilian Killings

Some miscreants trying to disturb peace in  valley says altaf bukhari
"کچھ شر پسند لوگ کشمیر میں امن کو خراب کرنے کی تاق میں رہتے"
author img

By

Published : Apr 16, 2022, 8:20 PM IST

جموں: جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری نے کہا کہ وادی میں حالات پُرامن ہیں اور حالیہ ہلاکتوں کو حالات خراب ہونے سے تعبیر نہیں کیا جا سکتا Altaf Bukhari On Civilian Killings ہے۔انہوں نے کہا کہ کشمیر ایک حساس علاقہ ہے اور کچھ طاقتیں یہاں امن نہیں چاہتی ہیں۔انہوں نے کہا کچھ شرپسندوں کی جانب سے کشمیر میں حالیہ ہلاکت انسانیت کے قتل سے تصور کیا جاتا ہے۔

"کچھ شر پسند لوگ کشمیر میں امن کو خراب کرنے کی تاق میں رہتے"

موصوف صدر نے ان باتوں کا ہفتہ کے روز جموں کے پارٹی دفتر میں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دورانAltaf Bukhari In JAMMU کیا۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں لوگ موجودہ انتظامیہ سے اُکتا چکے ہیں،کیونکہ بیروکریسی لوگوں کا اعتماد کھو چکی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ جلد سے جلد جموں وکشمیر کا ریاستی درجہ بحال کر کے جمہوری نظام شروع کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:

الطاف بخاری نے آنگن واڑی ورکرز، پی ایچ ای ڈیلی ویجرز، شعبہ سیاحت کے ملازمین، زراعت ودیگر ملازمین کے مطالبات کو حل نہ کرنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔انہوں نے جموں وکشمیر کے قدرتی وسائل پر غیر مقامی افراد کے قبضے پر بھی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کے تعمیراتی سامان کی قیمتوں میں غیر متوقع سطح تک اضافہ کر دیا گیا ہے۔الطاف بخاری نے وزیر اعظم نریندر مودی سے جموں و کشمیر کے دورے پر ان تمام مسائل کو حل کرنے کی اپیل کی ہے۔

موصوف نے دعویٰ کیا ہے ہے کہ جموں و کشمیر میں اگلی حکومت اپنی پارٹی کی ہی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ یوٹی کے لوگوں کو احساس ہوگیا ہے کہ اپنی پارٹی ہی وہ واحد پارٹی ہے جس پر بھروسہ کیا جاسکتا ہے۔Altaf Bukhari on Next Govt in J&K

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.