ETV Bharat / city

Solider Commit Suicide in Jammu: جموں میں فوجی جوان نے خودکشی کی - nagarota jammu latest news

جموں و کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں کے نگروٹہ میں قائم رومیوں فورس رئر ہیڈ کوارٹر میں تعینات ایک فوجی اہلکار نے مبینہ طورپر اپنی بندوق سے گولی چلا کر خودکشی کی Solider Commit Suicide in Nagrota Jammu ہے۔

soldier-commits-suicide-in-jammu-nagrota
جموں میں فوجی جوان نے خودکشی کی
author img

By

Published : Feb 17, 2022, 3:25 PM IST

جموں و کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں کے نگروٹہ میں قائم رومیوں فورس رئر ہیڈ کوارٹر میں تعینات ایک فوجی اہلکار نے مبینہ طور اپنی بندوق سے گولی چلاکر خودکشی کیSolider Commit Suicide in Jammu ہے۔

ہلاک شدہ فوجی اہلکار کی شناخت بیلٹ نمبر 15517717 کے 28 سالہ سپائی بیسواں جیت گوگائی ولد عطل گوگائی ساکن گوراگوری ضلع گلہاٹ آسام کے طور ہوئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق ہلاک شدہ فوجی اہلکار ضلع جموں کے نگروٹہ علاقے کے رومیوں فورس رئر ہیڈ کوارٹر میں تعینات تھا۔ اس پیچ انہوں نے درمیانی شب قریب چھ بجے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار دی۔

یہ بھی پڑھیں:Accused Commits Suicide at Police Station: ملزم نے پولیس اسٹیشن میں خودکشی کرلی

خودکشی کی وجوہات اور فوجی اہلکار سے متعلق مزید تفصیلات فوری طور پتا نہ چل سکی ہے۔اس ضمن میں پولیس نے نگروٹہ تھانہ میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.