ETV Bharat / city

Delegations Meet Azad in Jammu جموں میں متعدد وفود کی غلام نبی آزاد سے ملاقات - آزاد کی متعدد وفود سے ملاقات

جموں صوبہ کے کئی وفود نے آج سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد سے جموں میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ Several Delegations Meet Ghulam Nabi Azad in Jammu

جموں میں متعدد وفود کی غلام نبی آزاد سے ملاقات

author img

By

Published : Sep 6, 2022, 5:10 PM IST

جموں: گزشتہ ماہ کانگریس سے استعفیٰ دینے کے بعد اتوار کو جب غلام نبی آزاد دہلی سے جموں آئے تو ان کے حامیوں نے آزاد کا پرتپاک استقبال کیا، اسی دوران آزاد نے اپنی نئی پارٹی بنانے کا بھی اعلان کیا۔ اور آج خطہ پیرپنجال اور چناب کے لوگوں پر مشتمل کئی وفود نے جموں کے گاندھی نگر میں واقع غلام نبی آزاد کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔ Several Delegations Meet Ghulam Nabi Azad in Jammu

جموں میں متعدد وفود کی غلام نبی آزاد سے ملاقات

اتوار کو دہلی سے واپسی کے بعد اپنے پہلے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے آزاد نے کہا تھا کہ وہ ڈوڈہ، کشتواڑ اور کشمیر کا دورہ کرنے سے قبل خطہ کے مختلف حصوں سے آنے والے وفود سے ملاقات کے لیے جموں میں چار دن قیام کر یں گے۔ بات چیت کا عمل آج صبح مختلف وفود کے ساتھ آزاد کا دورہ کرنے اور ان کی حمایت کے ساتھ شروع ہوا۔ وفد سے ملاقات کا عمل بدھ تک جاری رہے گا۔ کانگریس سے استعفیٰ دینے کے بعد کہا کہ وہ جموں و کشمیر کے لوگوں اور رہنماؤں سے مشاورت کے بعد اپنی نئی پارٹی کے نام کا اعلان کریں گے۔ Several Delegations Meet Ghulam Nabi Azad in Jammu

یہ بھی پڑھیں: Ghulam Nabi Speech in Jammu ہماری پارٹی کے نام اور پرچم کا انتخاب عوام کریں گے، غلام نبی آزاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.