ETV Bharat / city

جموں کے سریر میں ٹول پلازہ مسئلہ - چندر پرکاش گنگا نیوز

مرکز کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے سریر نامی علاقے میں گذشتہ دنوں ایک نئے ٹول پلازہ کا افتتاح ہوا تھا۔

جموں کے سریر میں ٹال پلازہ کا مسئلہ
author img

By

Published : Oct 19, 2019, 6:27 PM IST

جس وقت سے اس ٹول پلازہ کا افتتاح ہوا ہے، یہ مسلسل سرخیوں میں بنا ہوا ہے۔

بی جے پی کے سینیئر رہنما چندر پرکاش گنگا نے بھی اس ٹول پلازہ پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔

جموں کے سریر میں ٹال پلازہ مسئلہ

انہوں نے کہا کہ جب وہ حزب مخالف تھے، اس وقت انہوں نے یہاں پر ٹول پلازہ کی تعمیر نہیں ہونے دی تھی۔وہ جو کام پہلے حزب مخالف میں رہ کر رہے تھے ، اس وقت وہ کام نہیں کر پا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مرکز میں بی جے پی کی حکومت ہے۔

انہوں نے اس ٹول پلازہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا یہ غلط جگہ پر بنایا گیا ہے، اس کی تعمیر کسی دوسری جگہ پر ہونی چاہئے۔

گنگا نے کہا کہ انہوں اس ضمن میں مرکزی وزیر برائے ٹرانسپورٹ نتین گڈکری سے بھی گفتگو کی ہے۔

خیال رہے کہ اس ٹول پلازہ سے گزرنے والی سامبا ضلع کی گاڑیوں کو چھوٹ مل گئی ہے، اس کا مطلب یہ ہوا کہ اس ضلع کی گزرنے والی تمام گاڑیاں بغیر ٹیکس دیے جا سکتی ہیں۔

Intro:जम्मू के सरोर में लगे टोल पर शनिवार को विजयपुर विधासभा क्षेत्र से पूर्व विधायक और बीजेपी पीडीपी सरकार में मंत्री रहे चन्द्र प्रकाश ने आखिरकार चुप्पी तोड़ दी...

Body:सरोर में लगे टोल प्लाजा पर गंगा ने पहली बार मीडिया से बात की है....गंगा ने कहा जब वो विपक्ष में थे तो उन्होंने इस टोल प्लाजा को लगने नहीं दिया लवकिं आज जो काम उन्होंने विपक्ष में रहकर किया था वो आज विपक्ष नही कर पा रहा है...गंगा ने इसके साथ ही कहा कि भारत मे उनकी सरकार है ओर अगर सरकार उन्हें इस टोल के खिलाफ बोलने की अनुमति देती है तो वो इसका ज़रूर विरोध करेंगे।।।।

Conclusion:हालांकि उन्होंने ये टोल प्लाजा गलत स्थान पर लगाया गया। है और उन्होंने इस मुद्दे पर केंद्रीय मंत्री नीति। गडकरी से बात की ह ताकि इस टोल को कई और जगह शिफ्ट किया जा सके ...बता दें गिलहल NHAI ने साम्बा ज़िले की गाड़ियों को टोल मुक्त कर दिया है...
बाइट...चंद्र प्रकाश गंगा, पूर्व मंत्री, जम्मू कश्मीर
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.