جموں ڈیولپمنٹ اتھارٹی Jammu Development Authority نے ناجائز تجاوزات کے نام پر انہدامی کارروائی کرتے ہوئے روپ نگر جموں Roop Nagar Demolitions میں گوجر بکروال طبقہ سے وابسطہ افراد کے گھر گرا کر ان کو بے گھر کردیا ہے۔
- مزید پڑھیں: Apni Party Reaction on Jammu Demolition Drive: 'روپ نگر جموں میں انہدامی کارروائی غیر انسانی'
بتادیں کہ جموں ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے کی گئی انہدامی کارروائی پر مختلف سیاسی و سماجی جماعتوں نے اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ایک مخصوص طبقہ کو نشانہ بنایاجارہاہے اور اس طرح سے ان کاروائیوں کو اگر جانبدارانہ ٹھہرایا جائے تو شاید غلط نہ ہوگا