ETV Bharat / city

رامبن: بھارتی فوج کی جانب سے والی بال ٹورنامنٹ منعقد - بال ٹورنامنٹ

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے سب ڈویژن بانہال میں بھارتی فوج کی جانب سے ہلاک لانس نائک رنجیت سنگھ کی یاد میں چار روزہ والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔

بھارتی فوج کی جانب سے چار روزہ والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

author img

By

Published : Feb 5, 2020, 2:32 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 5:41 AM IST

ٹورنامنٹ کا افتتاح آرمی کے کمانڈینگ افسر نے کیا، اس موقع پر کھیل میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کے علاوہ مقامی لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

ٹورنامنٹ کے انعقاد کا مقصد نوجوانوں کے اندر کھیل کود کی صلاحتوں کو پروان چڑھانا اور نوجوانوں کے ہنر کو پلیٹ فارم مہیا کرانا بتایا گیا ہے۔

بھارتی فوج کی جانب سے چار روزہ والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

ٹورنامنٹ میں کل 16 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں، شروعاتی میچ لائن گنڈ کلب اور بابر کلب کے درمیان کھیلا گیا۔

سات فروری کو ٹورنامنٹ کے اختتام پر کامیاب ٹیم کو انعام سے نوازا جائے گا، وہیں تمام حصہ لینے والی ٹیموں کی بھی انڈین آرمی کی جانب سے حوصلہ افزائی کی گئی۔

مقامی نوجوانوں اور کھلاڑیوں نے انڈین آرمی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ 'فوج کی جانب سے انہیں ہمیشہ کھیل کود کے میدان میں پلیٹ فارم مہیا کرایا جاتا ہے جس کے لیے وہ ان کے شکر گزار ہیں'۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 5:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.