کانگریس اعلیٰ کمان کی جانب سے پردیش کانگر یس کمیٹی کے سنیئر لیڈر اور سابق وزیر رمن بھلہ کو جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی Raman Bhalla Appointed As Working President Of J&K Congress کا قائم مقام صدر منتخب کیا گیا ہے۔
اس سلسلہ میں کانگریس ہائی کمان کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ رمن بھلہ کو کانگریس پارٹی کی صدر کے حکم پر پردیش کانگریس کمیٹی جموں و کشمیر کا قائم مقام صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: