ETV Bharat / city

'کانگریس کے دروازے سب کے لیے کھلے نہیں' - chief spokesperson Congress jk

کانگریس کے ریاستی چیف سپوکس پرسن رویندر شرما نے کہا کہ کچھ لوگوں نے جن میں بی جے پی کے لیڈر بھی شامل ہیں نے کانگریس میں شمولیت کرنے کی گزارش کی ہیں لیکن تمام کے لیے دروازے کھلے نہیں ہیں۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Apr 5, 2019, 4:10 PM IST

انہوں نے مزید کہا کہ 9 اپریل کو آل انڈیا کانگرس کے صدر راہل گاندھی جموں کا دورہ کرے گے تاہم یہ واضح نہیں کہ ان کے دورے کا مقصد کیا ہے۔

'کانگریس کے دروازے سب کے لیے کھلے نہیں'

چند دن سے سوشل میڈیا پر بی جے پی کے لیڈر بالی بگت جو کہ پی ڈی پی جی پی مخلوط حکومت میں منسٹر بھی رہے ہیں کانگریس میں شامل ہونے کی خبریں چل رہی تھیں تاہم اس بات کی تصدیق صاف طور پر کانگریس نے نہیں کی۔

Intro:کانگریس کے ریاستی چیف سپوکس پرسن رویندر شرما نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ کچھ لوگوں نے جن میں بی جے پی کے لیڈر بھی شامل ہے نے کانگریس میں شمولیت کرنے کی گزارش کی ہیں لیکن سبھی لوگوں کے لئے دروازے کھلے نہیں ہیں انہوں مزید کہا کہ 9 اپریل کو آل انڈیا کانگرس کے صدر راہل گاندھی جموں کا دورہ کرے گے تاہم یہ واضح نہیں کہ ان کے دورے کا مقصد کیا رہے گا ۔

واضح رہے چند دنوں سے سوشل میڈیا پر بی جے پی کے لیڈر بالی بگت جو کہ پی ڈی پی جی پی مخلوط سرکار میں منسٹر بھی رہے ہیں کا کانگریس میں شامل ہونے کی خبر چل رہی ہیں تاہم اس بات کی تصدیق صاف طور پر کانگریس نے نہیں کی

ravinder Sharma chief spokesperson Congress jk

Body:کانگریس کے ریاستی چیف سپوکس پرسن رویندر شرما نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ کچھ لوگوں نے جن میں بی جے پی کے لیڈر بھی شامل ہے نے کانگریس میں شمولیت کرنے کی گزارش کی ہیں لیکن سبھی لوگوں کے لئے دروازے کھلے نہیں ہیں انہوں مزید کہا کہ 9 اپریل کو آل انڈیا کانگرس کے صدر راہل گاندھی جموں کا دورہ کرے گے تاہم یہ واضح نہیں کہ ان کے دورے کا مقصد کیا رہے گا ۔

واضح رہے چند دنوں سے سوشل میڈیا پر بی جے پی کے لیڈر بالی بگت جو کہ پی ڈی پی جی پی مخلوط سرکار میں منسٹر بھی رہے ہیں کا کانگریس میں شامل ہونے کی خبر چل رہی ہیں تاہم اس بات کی تصدیق صاف طور پر کانگریس نے نہیں کی
chief spokesperson Congress jk

Conclusion:کانگریس کے ریاستی چیف سپوکس پرسن رویندر شرما نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ کچھ لوگوں نے جن میں بی جے پی کے لیڈر بھی شامل ہے نے کانگریس میں شمولیت کرنے کی گزارش کی ہیں لیکن سبھی لوگوں کے لئے دروازے کھلے نہیں ہیں انہوں مزید کہا کہ 9 اپریل کو آل انڈیا کانگرس کے صدر راہل گاندھی جموں کا دورہ کرے گے تاہم یہ واضح نہیں کہ ان کے دورے کا مقصد کیا رہے گا ۔

واضح رہے چند دنوں سے سوشل میڈیا پر بی جے پی کے لیڈر بالی بگت جو کہ پی ڈی پی جی پی مخلوط سرکار میں منسٹر بھی رہے ہیں کا کانگریس میں شامل ہونے کی خبر چل رہی ہیں تاہم اس بات کی تصدیق صاف طور پر کانگریس نے نہیں کی

chief spokesperson Congress jk
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.