ETV Bharat / city

زخمی سیاسی کارکن کی ہسپتال میں موت

کولگام میں ایک سیاسی کارکن کو مشتبہ عسکریت پسندوں نے گولی مارکر ہلاک کردیا تھا۔

سیاسی کارکن پر حملہ
author img

By

Published : May 20, 2019, 11:22 AM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے زنگلی پورہ علاقے میں ایک سیاسی کارکن کو مشتبہ عسکریت پسندوں نے گولی مار کر قتل کردیا ہے۔

یہ واقع اتوار کو پیش آیا، جس کے بعد زخمی حالت میں محمد جمال کو ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا، جہاں ان کی حالت نازک بتائی جارہی تھی۔
اس سلسلے میں مزید تفضیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.