ETV Bharat / city

پولیس اسٹیشن لیتر لاسی پورہ میں عوامی میٹنگ - عوامی شکایات کو سننے کےلیے پولیس افسران کی عوامی میٹنگ

اس موقع پر شرکا نے مختلف عمومی مسائل جیسے ٹرانسپورٹ کی سہولیات، فائر سروسز، پانی کی کمی وغیرہ کو اجاگر کیا۔ افسران نے یقین دلایا کہ اٹھائے گئے مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کے لیے متعلقہ حکام کی نوٹس میں لایا جائے گا تاکہ جلد از جلد ان کا ازالہ ہو سکے۔

پولیس اسٹیشن لیتر لاسی پورہ میں پبلک میٹنگ

author img

By

Published : Oct 12, 2021, 3:14 PM IST

ضلع پلوامہ کے لیتر لاسی پورہ علاقے میں واقع پولیس اسٹیشن میں پبلک میٹنگ منعقد ہوئی، جس کا مقصد پولیس اور عام لوگوں کے درمیان اچھے تعلقات قائم کرنا تھا۔ اس میٹنگ کی صدارت ایس ڈی پی او لیتر نثار احمد نے کی ان کے ہمراہ ایس ایچ او لیتر چودھری حفیظ بھی موجود رہے۔ میٹنگ میں علاقے کے بزرگ شہریوں کے ساتھ ساتھ لاسی پورہ کے انڈسٹری یونٹ ہولڈروں کے علاوہ لاسی پورہ انڈسٹری کی منیجنگ باڈی نے بھی شرکت کی۔

اس موقع پر شرکا نے مختلف عمومی مسائل جیسے ٹرانسپورٹ کی سہولیات، فائر سروسز، پانی کی کمی وغیرہ کو اجاگر کیا۔ افسران نے یقین دلایا کہ اٹھائے گئے مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کے لیے متعلقہ حکام کی نوٹس میں لایا جائے گا تاکہ جلد از جلد ان کا ازالہ ہو سکے۔ اس موقع پر پولیس افسران نے عوام سے کہا کہ پولیس عوام کی بہتری کے لیے کام کرے گی اور عوام کو ہر وقت پولیس اپنی قانونی مدد فراہم کرے گی۔

مزید پڑھیں: سپریم کورٹ سے کشمیری اقلیتوں کے قتل کا ازخود نوٹس لینے کی اپیل

میٹنگ کے آخر میں شرکا سے درخواست کی گئی کہ وہ آنے والی کووڈ 19 کے پروٹوکول پر عمل کریں تاکہ کورونا کے پھیلاؤ پر قابو پانے میں مدد مل سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.