انہوں نے سنہ 1883ء میں شادی کی اور اپنا آبائی وطن پاکستان چھوڑ کر ضلع پونچھ آکر بس گئیں اور اس وقت سے خدیجہ پروین کو بھارت کی شہریت حاصل کرنے کے لیے کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔
خدیجہ پروین نے ای ٹی وہ بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جب سے وہ شادی کرکے پاکستان سے ضلع پونچھ میں آباد ہوئیں اس وقت سے اب تک انہیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تاہم بھارتی شہریت کے سلسلے میں کوششیں جاری رکھیں۔
آخرکار 23 دسمبر 2019 کو ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ کے ہاتھوں سے ان کو بھارتی شہریت کی سند سے نوازا گیا -