ETV Bharat / city

Road Accident in Rajouri: راجوری میں سڑک حادثہ، ایک ہلاک - راجوری سڑک حادثہ میں ایک ہلاک

راجوری کے نوشہرہ علاقے میں جمعہ کی دیر رات ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں ایک شخص کی موت ہو گئی۔ Road accident in Nowshera area of Rajouri

راجوری میں سڑک حادثہ، ایک ہلاک
راجوری میں سڑک حادثہ، ایک ہلاک
author img

By

Published : Feb 19, 2022, 12:40 PM IST

راجوری: جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے نوشہرہ علاقے میں دیر رات ایک الٹو گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔ اس حادثے میں ایک شخص ہلاک جب کہ دو زخمی ہو گئے۔ One killed in Rajouri road accident

حادثے میں ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت محمد ارشاد کے طور پر ہوئی ہے جو ضلع پونچھ کے تحصیل منڈی کے رہائشی ہیں۔

راجوری میں سڑک حادثہ، ایک ہلاک

بتایا جا رہا ہے کہ یہ حادثہ رات قریب ایک بجے پیش آیا جب کار پُل سے نیچے گر گئی۔ مقامی نوجوان نے بتایا کہ 'حادثے میں زخمی ہوئے دو افراد کو نوشہرہ ہسپتال میں داخل کیا گیا جہاں پر ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔' Two Injured in Rajouri road accident

یہ بھی پڑھیں:

Road Accident in Mandi:ساوجیاں منڈی میں سڑک حادثہ، سات افراد زخمی

وہیں نوشہرہ پولیس اس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.