ETV Bharat / city

BJP spokesperson on PAGD white Paper: 'این سی اور کانگریس نے گجر بکروال اور پہاڑی طبقے کے ساتھ ناانصافی کی' - جموں پرس کانفرنس پی جے پی

بھارتیہ جنتا پارٹی جموں ترجمان ابھیجیت جسروٹیہ نے آج جموں میں ایک پرس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ پرس کانفرنس میں موصوف نے پی اے جی ڈی کی جانب سے وائٹ پیپر منظرعام لانے پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایاBJP spokesperson on PAGD white Paper ہے۔ انہوں نے کہا کانگریس اور نیشنل کانفرنس نے اپنی دور حکومت میں گجر بکروال اور پہاڑی طبقے کے ساتھ ناانصافی کی ہے۔

NC, Congress does discriminations with Gujjar Bakerwal in J&K says BJP Spokesperson Abhijeet Jasrotia
'این سی اور کانگریس نے گجر بکروال اور پہاڑی طبقے کے ساتھ ناانصافی کی
author img

By

Published : Mar 9, 2022, 9:06 PM IST

پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلریشن کی جانب سے منظر عام لائے گئے وائٹ پیپر پر طنز کرتے ہوئے بھاجپا کے جموں وکشمیر سپوکس پرسن ابھیجیت جسروٹیہ BJP spokesperson Abhijeet Jasrotia نے کہا کہ وائٹ پیپر ہو یا بلیک، نیلا ہو یا پیلا دفعہ 370 ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن ہو گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ پی ڈی پی، نیشنل کانفرنس اور کانگریس نے ہمیشہ گوجر بکروال اور پہاڑی قبیلے کے لوگوں کے ساتھ نا انصافی کی ہے۔

این سی اور کانگریس نے گجر بکروال اور پہاڑی طبقے کے ساتھ ناانصافی کی

ان باتوں کا اظہار موصوف نے جموں میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران BJP spokesperson on PAGD white Paperکیا۔ انہوں نے بتایا کہ موجودہ مرکزی حکومت نے لوگوں سے جتنے بھی وعدے کیے اُنہیں پورا کیا گیا۔

جسروٹیا نے بتایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی ملک کی واحد ایسی سیاسی جماعت ہے جس نے سبھی فرقوں سے وابستہ لوگوں کو انصاف فراہم کیا۔

انہوں نے بتایا کہ سماج کے ہر طبقے خواہ ہو ہندو ہو یا مسلم بی جے پی کے لیے ایک جیسے ہے۔پی ڈی پی، نیشنل کانفرنس اور کانگریس کو ہدفہ تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان جماعتوں نے ہمیشہ اقتدار کو ترجیح دی جبکہ پہاڑی قبیلے اور گوجر بکروال کے ساتھ ان پارٹیوں نے اپنے دور حکومت میں نا انصافی کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبدا ﷲ سے مخاطب ہوتے ہوئے جسروٹیا نے کہا کہ'گپکار الائنس کی جانب سے وائٹ پیپر جاری کرنے سے کچھ حاصل ہونے والا نہیں ۔'

انہوں نے کہ اکہ وائٹ پیپر ہو یا بلیک ، نیلا ہو یا پیلا دفعہ 370ہمیشہ ہمیشہ کے لئے منسوخ کیا گیا ہے اور گپکار لیڈران اس حوالے سے لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔

اُن کے مطابق گوجر بکروالوں، گورکھا سماج اور پی او کے روجیوں کو دبانے کی خاطر ہی دفعہ 370 کو لاگو کیا گیا تھا لیکن موجودہ مرکزی حکومت نے ان طبقوں کو انصاف فراہم کرنے کی خاطر اس قانون کو منسوخ کیا ہے۔

ہم آپ کو بتادیں کہ پی اے جی ڈی نے 26 فروری کو سرینگر میں پرس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ پرس کانفرنس میں پی اے جی ڈی نے جموں و کشمیر میں دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی کے بعد ترقی،امن، نوکریوں اور سرمایہ کاری سے متعلق مرکز میں قائم بی جے پی حکومت اور مقامی انتطامیہ کے دعوؤں پر ایک وائٹ پیپر جاری کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.