ETV Bharat / city

نوکری کی مدرت بڑھائی جائے: این ایچ ایم ملازمین - जम्मू, जम्मू और कश्मीर की राजधानी

جموں و کشمیر کے سرامائی دارالحکومت جموں میں آج نیشنل ہیلتھ مشن کے تحت کام کرنے والے عارضی ملازمین نے جموں کے میں احتجاج کیا۔

نوکری کی مدرت بڑھا جائے:این ایچ ایم ملازمین

author img

By

Published : Sep 25, 2021, 9:06 PM IST

اپنے مطالبات کے حق میں آج نیشنل ہیلتھ مشن اسکیم کے تحت کورونا وائرس کے دور میں عارضی طور پر کام کررہے ملازمین نے پریس کلب جموں کے نمائشی میدان میں احتجاج کرتے ہوئے جموں و کشمیر انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ ان کی عارضی ملازمت میں توسیع کی جائے۔

انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر انتظامیہ کی جانب سے ان کے مطالبات کے تئیں کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہے جوکہ باعث افسوس ہے۔
نوکری کی مدرت بڑھائی جائے: این ایچ ایم ملازمین
انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کی عدم توجہی کے پیش نظر انہیں آج سڑکوں پر آنا پڑرہا ہیں۔ احتجاجی ملازمین نے کہا کہ انہوں نے عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران اپنے آپ کو خطرے میں ڈال کر کام کیا لیکن آج انہیں نوکری سے نکال دیا جارہا ہے۔

مظاہرین کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے انہیں کام کرنے سے روکا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے۔

مزیڈ پڑھیں:جے کے ٹی پی او کے قیام کا مقصد درآمدات بڑھانا: انکیتا کار

احتجاجی ملازمین نے ایل جی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ ان کی ملازمت کی مدت بڑھا دی جائے تاکہ ان کی روزی روٹی جاری رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.