ETV Bharat / city

سی آر پی ایف کے قافلے کے قریب پُراسرار دھماکہ - دھماکہ

ریاست جموں و کشمیر میں جموں سری نگر قومی شاہراہ پر بانیہال کے قریب ایک پر اسرار دھماکہ ہوا۔

سی آر پی ایف کے قافلے کے قریب پُراسرار دھماکہ
author img

By

Published : Mar 30, 2019, 1:27 PM IST

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک سی آر پی ایف کا قافلہ جموں قومی شاہراہ سے گزر رہا تھا اور پاس میں ہی ایک سینٹرو گاڑی میں پر اسرار دھماکہ ہوا۔

حادثے میں سی آر پی ایف کی گاڑی کو ہلکا سا نقصان ہوا ہے۔

معاملے کی تحقیقات جاری ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.