ETV Bharat / city

راجوری میں منی اسٹیڈیم - rajori

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے نوجوانوں کے لیے ایک منی اسٹیڈیم تعمیر کیا گیا۔

راجوری میں منی اسٹیڈیم
author img

By

Published : May 1, 2019, 12:03 AM IST

راجوری میں کھیل کود کے لیے میدانوں کی قلت کو دیکھتے ہوئے ضلع انتظامیہ نے منی اسٹیڈیم کی مرمت کا کام شروع کیا جس پر 25لاکھ65ہزار کی لاگت سے میدان کو مکمل کیا گیا جس کا افتتاح ضلع ترقیاتی کمشنر راجوری محمد اسد اعجاز نے کیا۔

راجوری میں منی اسٹیڈیم

وہیں زرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ راجوری میں نوجوان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے جبکہ راجوری میں میدان کی قلت کے باعث نوجوان اپنے ٹیلنٹ کو دنیا کے سامنے نہیں لا پائے جبکہ کئی نوجوان منشیات میں مبتلا ہوگئے۔

اسی کو دیکھتے ہوئے اس منی اسٹیڈیم کو جلد سے جلد مکمل کیا گیا تاکہ کے قصبہ کے نوجوان کو میدان کی سہولیات فراہم ہو۔ انہوں نے کہا راجوری میں اسٹیڈیم کا کام بھی جاری ہے جس کو جلد ہی نوجوان کو وقف کیا جائے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.