ETV Bharat / city

پونچھ: لائن آف کنٹرول پر بارودی سرنگ دھماکے میں فوجی اہلکار شدید زخمی

دفاعی ذرائع نے بتایا کہ خطہ پیر پنچال کے سرحدی ضلع پونچھ میں بدھ کے روز لائن آف کنٹرول پر کرنی سیکٹر میں معمول کے مطابق گشت کے دوران ایک فوجی اہلکار بارودی سرنگ کی زد میں آنے سے حوالدار رینک کا ایک فوجی اہلکار زخمی ہو گیا۔

بارودی سرنگ دھماکے میں فوجی اہلکار زخمی
بارودی سرنگ دھماکے میں فوجی اہلکار زخمی
author img

By

Published : Nov 3, 2021, 10:46 PM IST

پونچھ سیکٹر میں واقع لائن آف کنٹرول پر زیر زمین بچھائی گئی ایک بارودی سرنگ میں دھماکہ ہونے سے ایک فوجی اہلکار زخمی ہوگیا۔

بارودی سرنگ دھماکے میں فوجی اہلکار زخمی
بارودی سرنگ دھماکے میں فوجی اہلکار زخمی

دفاعی ذرائع نے بتایا کہ خطہ پیر پنچال کے سرحدی ضلع پونچھ میں بدھ کے روز لائن آف کنٹرول پر کرنی سیکٹر میں معمول کے مطابق گشت کے دوران بارودی سرنگ کی زد میں آنے سے حوالدار رینک کا ایک فوجی اہلکار زخمی ہوگیا۔

انہوں نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فوجی اہلکار معمول کے مطابق گشت پر تھے، اس دوران ایک فوجی اہلکار باردوی سرنگ کی زد میں آیا جس کے نتیجے میں وہ شدید طو رپر زخمی ہو گیا۔

انہوں نے بتایا کہ فوجی اہلکار کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جہاں اس کی حالت مستحکم ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل گذشتہ دنوں لائن آف کنٹرول پر ایک پُر اسرار دھماکے کی زد میں آکر دو فوجی اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.