ETV Bharat / city

Mock Drill Program at Doda: ناگہانی آفات سے حفاظت کے لیے ماک ڈرل پروگرام کا اہتمام - بچاؤ آپریشن شروع کرنے سے متعلق ایک نمونہ

ڈسٹرکٹ پولیس لائن ڈوڈہ میں ایک ماک ڈرل Mock Drill کا انعقاد کیا گیا، س میں این ڈی آر ایف کی ٹیم نے یو ٹی ڈی آر ایف کے ساتھ مشترکہ طور پر قدرتی آفات یعنی زلزلہ کی صورت میں بچاؤ آپریشن شروع کرنے سے متعلق ایک نمونہ پیش کیا۔

Mock Drill program at Doda
ناگہانی آفات سے حفاظت کے لیے ماک ڈرل پروگرام کا اہتمام
author img

By

Published : Feb 16, 2022, 6:44 PM IST

قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے To Deal With Natural Disasters نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس کی ایک ٹیم 9 فروری سے ضلع ڈوڈہ میں ہے، تاکہ ضلع کے مختلف مقامات پر بچاؤ کارروائیوں سے متعلق آگاہی حاصل کی جاسکے۔ اسی تناظر میں پیر کے روز ڈسٹرکٹ پولیس لائن ڈوڈہ میں ایک ماک ڈرل Mock Drill کا انعقاد کیا گیا۔

ناگہانی آفات سے حفاظت کے لیے ماک ڈرل پروگرام کا اہتمام

جس میں این ڈی آر ایف کی ٹیم نے یو ٹی ڈی آر ایف کے ساتھ مشترکہ طور پر قدرتی آفات یعنی زلزلہ کی صورت میں بچاؤ آپریشن شروع کرنے سے متعلق ایک نمونہ پیش کیا۔ این ڈی آر ایف اور یو ٹی ڈی آر ایف ٹیم ڈوڈہ کے پاس دستیاب تمام سازوسامان کو پریڈ گراؤنڈ ڈی پی ایل ڈوڈہ میں مشق کے دوران دکھایا گیا۔

Mock Drill program Held at Doda

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ڈوڈہ اور ایس ایس پی ڈوڈہ بھی موجود تھے۔ جنہوں نے این ڈی آر ایف اور یو ٹی ڈی آر ایف ٹیم ڈوڈہ کے ساتھ دستیاب تمام آلات کا معائنہ کیا۔ مشترکہ بچاؤ ٹیموں نے اپنے پاس دستیاب آلات کے بارے میں تفصیلی جانکاری فراہم کی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.