سری نگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ڈائریکٹر جنرل جیل خانہ جات ہیمنت کمار لوہیا کے مبینہ پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موصوف ڈی جی ایک بہترین پولیس افسر ہونے ساتھ ساتھ ایک عظیم انسان بھی تھے۔ Manoj Sinha expresses grief over death of DG
-
Shri Hemant Lohia was an outstanding Police officer and a great human being. He served the country with great honour & dedication. Shocked and deeply grieved at his sad demise. My condolences to the bereaved family and friends.
— Office of LG J&K (@OfficeOfLGJandK) October 4, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">Shri Hemant Lohia was an outstanding Police officer and a great human being. He served the country with great honour & dedication. Shocked and deeply grieved at his sad demise. My condolences to the bereaved family and friends.
— Office of LG J&K (@OfficeOfLGJandK) October 4, 2022Shri Hemant Lohia was an outstanding Police officer and a great human being. He served the country with great honour & dedication. Shocked and deeply grieved at his sad demise. My condolences to the bereaved family and friends.
— Office of LG J&K (@OfficeOfLGJandK) October 4, 2022
بتادیں کہ پولیس ذرائع کے مطابق جموں وکشمر کے ڈائریکٹر جنرل جیل خانہ جات ہیمنت کمار لوہیا کو پیر کی رات کو جموں کے مضافاتی علاقہ گجنسو اودھے والا میں اپنے دوست کی رہائش گاہ پر پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا تھا۔ Hemant Kumar Lohia Murder in Jammu Kashmir
منوج سنہا نے اس واردات پر صدمے کا اظہار کرتے ہوئے منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ’شری ہیمنت لوہیا ایک بہترین پولیس افسر اور ایک عظیم انسان تھے انہوں نے بہت کی لگن سے ملک کی خدمت کی۔ ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا: ’ان کی موت پر گہرا صدمہ ہوا، میں متوفی کے اہلخانہ اور دوستوں کے ساتھ تعزیت پیش کرتا ہوں‘۔
یہ بھی پڑھیں: Hemant Lohia's Death Case ہیمنت لوہیا کی موت معاملہ کا کلیدی ملزم یاسر احمد گرفتار
ڈی جی پی (جیل) ہیمنت لوہیا کی موت کے واقعہ کی ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایک گھریلو ملازم یاسر احمد ساکنہ رامبن کلیدی ملزم ہے۔ جائے وقوعہ سے جمع کی گئی کچھ سی سی ٹی وی فوٹیجز میں مشتبہ ملزم کو اس جرم کو انجام دینے کے بعد بھاگتے ہوئے بھی دیکھا گیا تھا۔ جسے اب گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وہ اس گھر میں تقریباً چھ ماہ سے کام کر رہا تھا، ابتدائی تفتیش سے پتا چلا ہے کہ وہ اپنے رویے میں کافی جارحانہ تھا اور ذرائع کے مطابق ذہنی دباؤ کا شکار بھی تھا۔
یو این آئی