ETV Bharat / city

جموں: پریس کلب میں کانگریس کا مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Nov 30, 2019, 7:13 PM IST

مرکز کے زیرانتظام جموں خطے میں آج انڈین نیشنل کانگریس پارٹی کے نائب صدر رمن بھلا کی صدارت میں جموں کے پریس کلب میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور معیشت میں گراوٹ کے خلاف احتجاج کیا۔

جموں پریس میں اج کانگریس کا مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج

مرکز کے زیرانتظام جموں خطے میں آج انڈین نیشنل کانگریس پارٹی کے نائب صدر رمن بلا کی صدارت میں جموں کے پریس کلب میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور معیشت میں گراوٹ کے خلاف احتجاج کیا۔ اس احتجاج میں کافی تعداد میں پارٹی کے کارکنوں نے حصہ لیا۔
اس موقع پر کانگریس پارٹی کے نائب صدر رمن بلا نے مرکز حکومت کی معاشی پالیسی پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہاکہ ملک معاشی طور سے برباد ہورہا ہے۔ جرائم میں زبردست اضافہ ہو رہا ہے اور تاجر پریشان ہیں, بازاروں میں سناٹا چھایا ہوا ہے۔

پاورلوم صنعت دم توڑ رہی ہے۔ پاورلوم کارخانے بند ہورہے ہیں۔ اور مرکزی حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے'۔ جبکہ آئین کو معطل کیا گیا جو کہ جمہوریت کا قتل ہے اور سیاسی لیڈروں کو تنگ طلب کیا جارہا ہے۔

اب کانگریس پارٹی خاموش نہیں بیٹھیگی, حکومت کو معاشی بحران کا حل نکالنا ہوگا ورنہ کانگریس اپنا احتجاج تیز کریگی'۔
اس احتجاجی مظاہرے میں جموں کشمیر کانگریس یونٹ کے نائب صدر رمن بلا ، چیف سپوکس پرسن ’ترجمان‘ راویندر شرما ضلع صدر سمیت کثیر تعداد میں پارٹی کارکنان شامل تھے۔

Intro:جموں پریس میں اج کانگریس نےمرکزی سرکار کے خلاف احتجاج

مرکز کے زیرانتظام جموں خطے میں آج انڈین نیشنل کانگریس نے پارٹی کے نائب صدر رمن بلا کی صدارت میں جموں کے پریس کلب میں بڈتی ہوئی مہنگائی اور معیشت میں گراوٹ کے خلاف احتجاج کیا اس احتجاج میں کافی تعداد میں پارٹی کے کارکنوں نے حصہ لیا

اس موقع پر کانگریس پارٹی کے نائب صدر رمن بلا نے مرکز حکومت کی معاشی پالیسی پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہاکہ ملک معاشی طور سے برباد ہورہا ہے۔ جرائم میں زبردست اضافہ ہو رہا ہے اور تاجر پریشان ہے بازاروں میں سناٹا چھایا ہوا۔ پاورلوم صنعت دم توڑ رہی ہے۔ پاورلوم کارخانے بند ہورہے ہیں۔ اور مرکزی حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے'۔ جبکہ آئین کو معطل کیا گیا ہیں جو کہ جمہوریت کا قتل ہیں سیاسی لیڈروں کو تنگ طلب کیا جارہا ہیں

اب کانگریس پارٹی خاموش نہیں بیٹھیگی حکومت کو معاشی بحران کا حل نکالنا ہوگا ورنہ کانگریس اپنا احتجاج تیز کریگی'۔
اس احتجاجی مظاہرہ میں جموں کشمیر کانگریس یونٹ کے نائب صدر رمن بلا ، چیف سپوکس پرسن راویندر شرما ضلع صدر سمیت کثیر تعداد میں پارٹی کارکنان شامل تھے۔
byt of Congress vice president Raman balla and DISTRICT president Vikram malhotra sent via watsapp

Body:جموں پریس میں اج کانگریس نےمرکزی سرکار کے خلاف احتجاج

Conclusion:byt of Congress vice president Raman balla and DISTRICT president Vikram malhotra sent via watsapp
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.