ETV Bharat / city

JCB Machine Fell in Ravine: جے سی بی مشین کھائی میں گِری، دو ہلاک

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں جے سی بی مشین سڑک سے پھسل کر 100 فٹ گہری کھائی میں گرگئی، اس حادثہ میں جے سی بی پر سوار دو بھائی ہلاک۔ Two Killed as JCB Fell into Ravine جبکہ ایک شخص زخمی ہوا ہے۔

جے سی بی مشین کھائی میں گِری
جے سی بی مشین کھائی میں گِری
author img

By

Published : Jan 16, 2022, 5:56 PM IST

یہ واقعہ رات تقریباً 11.30 بجے شاہ لالہ گندوہ میں اس وقت پیش آیا JCB Accident in Doda جب دو بھائی اپنے رشتہ دار کے ساتھ گھر مونی سے بارتھی روڈ جارہے تھے۔ یہ دونوں مونی بھلاسہ کے رہنے والے ہیں۔

جے سی بی مشین کھائی میں گِری

ایس ڈی پی او گنڈوہ شہزادہ کبیر متو نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ منجمد سڑک پر مشتاق احمد (22) کی جانب سے ارتھ موور کو تیز رفتاری سے چلایا جارہا تھا جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔

اس حادثے میں احمد نامی شخص کی موقع پر ہی موت ہوگئی، جبکہ جبکہ اس کے بھائی اشتیاق احمد اور فرید احمد گجر کو ہسپتال لے جایا گیا، تاہم اشتیاق احمد (19) زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا اور فرید احمد گجر کو خصوصی علاج کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج ہسپتال ڈوڈہ ریفر کیا گیا۔

تمام قانونی کارروائی کے بعد لاش اہل خانہ کے حوالے کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.