اس سلسلے میں آج جموں یکجٹ نے ایک پریس کانفرنس منعقد کیا۔ اس موقعے پر انہوں نے کہا کہ' گذشتہ 72 برسوں سے جموں کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے، اور کشمیر کے رہنما اس میں پیش پیش رہے'۔
اس موقعے پر انہوں نے مطالبہ کیا کہ جموں کو کشمیر سے الگ کرکے ایک علیحدہ ریاست کا درجہ دیا جائے'۔
خیال رہے کہ گذشتہ روز مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے راجیہ سبھا میں 370 کو ہٹانے کی شفارش کی تھی، جو اکثریت کے ساتھ منظور کر لیا گیا تھا۔ جس پر آج لوک سبھا میں بحث جاری ہے'۔