جموں و کشمیر کے ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے کہا کہ 'بس سٹینڈ میں گرینیڈ حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔'
خیال رہے کہ حملے کے بعد جموں ریلوے اسٹیشن، ہائی کورٹ، سرکاری دفاتر اور عوامی مقامات پر سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔
جبکہ تمام اہم مقامات سمیت پر آنے جانے والی تمام گاڑیوں کی تلاشی لے رہی ہے اس کے ساتھ ہی جموں ریلوے اسٹیشن پر ڈاگ اسکواڈ تعینات کردیا گیا ہے۔