ETV Bharat / city

SIA Raid in Jammu جموں کے بٹھنڈی میں ایس آئی اے کا چھاپہ - جموں و کشمیر میں ایس آئی اے کا چھاپہ

اسٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے بدھ کی صبح جموں کے بٹھنڈی میں چھاپے مارے۔ یہ چھاپے ٹیرر فنڈنگ کیس کے سلسلے میں مارے گئے۔ SIA Launches Raids in Jammu

SIA Raid in Jammu
جموں کے بٹھنڈی میں ایس آئی اے کا چھاپہ
author img

By

Published : Sep 21, 2022, 11:23 AM IST

Updated : Sep 21, 2022, 4:40 PM IST

جموں و کشمیر میں ریاستی تفتیشی ایجنسی (ایس آئی اے)کی جانب سے مختلف اضلاع میں چھاپہ ماری کارروائی جاری ہے، ایسے میں مختلف علاقوں میں ریاستی تفتیشی ایجنسی کی جانب سے چھاپہ مار رہی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ایس آئی اے کی ایک ٹیم نے بدھ کی صبح جموں کے بٹھنڈی میں چھاپے مارے۔ انہوں نے کہا کہ یہ چھاپے ٹیرر فنڈنگ کیس کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔ SIA Raids in Jammu and Kashmir

جموں و کشمیر میں ایس آئی اے کا چھاپہ

وہیں دوسری جانب کولگام میں بھی آرمڈ پولیس اہکار کے گھر پر ایس آئی اے ٹیم نے چھاپہ مارا۔ جنوبی کشمیر کے کولگام میں پولیس اہکار محمد رمضان ریشی کے گھر پر چھاپہ مارا گیا۔ ملیٹنسی فنڈنگ ​​کیس کے سلسلے میں چھاپہ ماری جاری ہے۔

Last Updated : Sep 21, 2022, 4:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.