ETV Bharat / city

Protest Held by Anganwadi Workers and Helpers: جموں و کشمیر ہلپرس اینڈ سپر وائزرس ایسو سی ایشن کا جموں میں احتجاج - احتجاجی خواتین ہلپرس اور سپر وائزرس کا احتجاج

جموں و کشمیر ہلپرس اینڈ سپر وائزرس ایسو سی ایشن Jammu and Kashmir Helpers to Supervisors Association نے جموں پریس کلب Jammu Press Club میں اپنے مطالبات کے پیش نظر احتجاج کیا۔ احتجاج میں شامل ایک خاتون نے کہا کہ ہم گذشتہ تین برسوں سے احتجاج کر رہے ہیں، لیکن ہمارے مسائل حل نہیں کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری تنخواہیں بند ہیں جس کی وجہ سے ہم گوناگوں مشکلات سے دوچار ہیں۔

جموں و کشمیر ہلپرس اینڈ سپر وائزرس ایسو سی ایشن کا جموں میں احتجاج

author img

By

Published : Dec 24, 2021, 2:11 AM IST

جموں و کشمیر ہلپرس اینڈ سپر وائزرس ایسو سی ایشن Jammu and Kashmir Helpers to Supervisors Association نے جمعرات کے روز جموں پریس کلب میں اپنے مطالبات کے پیش نظر احتجاج کیا۔ احتجاجی خواتین ہلپرس اور سپر وائزرس 'ہماری مانگیں پوری کرو'۔ 'چھین کے لیں گے اپنا حق' وغیرہ جیسے نعرے لگا رہی تھیں۔

جموں و کشمیر ہلپرس اینڈ سپر وائزرس ایسو سی ایشن کا جموں میں احتجاج
اس موقع پر ایک احتجاجی خاتون پنکی رانی نے کہا کہ ہم گذشتہ تین برسوں سے احتجاج کر رہے ہیں، لیکن ہمارے مسائل حل نہیں کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری تنخواہیں بند ہیں جس کی وجہ سے ہم گوناگوں مشکلات سے دوچار ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس سال ہمیں نوکریوں سے بر طرف کرنے کا حکم نامہ نکالا گیا اور ہم جو تیس برسوں سے اس محکمے کی خدمت کررہے ہیں، ہمیں گھروں میں بیٹھنے کو کہا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عدالت نے محکمے کو ہمیں بحال کرنے کی ہدایات بھی دیں اور ہمارے ویجز واگزار کرنے کا بھی حکم جاری کیا لیکن آج تک کچھ بھی نہیں کیا گیا۔

مزید پڑھیں: Power Employees Call off Strike: بجلی ملازمین کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

ان کا کہنا تھا کہ محکمے کا عدالتی ہدایات پر عمل نہ کرنا توہین عدالت کے مترادف ہے۔ اب انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ ہمارے مطالبات حل کرکے ہمارے ساتھ انصاف کرے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.