ریزیرو بنک آف انڈیا کی جانب سے حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں بینک کے چیئرمین آر کے چھبر کو 10 اکتوبر 2019 سے لے کر 9 اپریل 2020 تک بینک کے چیئرمین کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔
اس وقت چیئرمین آر کے چھیبر کے علاوہ پانچ ڈائریکٹرز ہیں جن میں ارون کمار مہتا، انیل کمار مشرا، دھمن کمار پانڈو، وکرم گجرال اور سونم وانگچک شامل ہیں۔