ETV Bharat / city

طالبات کا کالج انتظامیہ کے خلاف احتجاج - جموں میں کالج طالبہ کا احتجاج

جموں میں وومنس کالج گاندھی نگر کی طالبات نے کالج انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

طالبہ کا کالج انتظامیہ کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Oct 4, 2019, 7:35 PM IST

دراصل جموں میں کلسٹر یونیورسٹی کے تحت آنے والے تمام کالجز میں انتظامیہ نے کالج کا وقت صبح نو بجے سے شام کے پانچ بجے تک مقرر کردیا ہے۔

طالبہ کا کالج انتظامیہ کے خلاف احتجاج

طالبات کالج انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جموں کٹھوعہ ہائی وے تک آگئی جس کی وجہ سے ہائی وے پر ٹریفک جام ہوگئی تھی لیکن موقعے پر پہنچی پولیس نے طالبات کو سمجھانے کی کوشش کی اور معاملے کو قابومیں کیا۔

طالبات کا کہنا تھا کہ کالج کی اس وقت کی وجہ سے انہیں کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ ان میں سے دیگر طالبات ایسی ہیں جو ضلع جموں کے دور دراز علاقے سے تعلیم حاصل کرنے آتی ہیں اور جس وجہ سے انہیں گھر دیری سے پہنچنا ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان میں دیگر طالبات شادی شدہ ہیں جس وجہ سے انہیں مزید پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Intro:जम्मू में शुक्रवार को महिला कॉलेज गांधीनगर की छात्राओं ने कॉलेज प्रशासन के खिलाफ प्रदर्शन किया...दरअसल जम्मू में क्लस्टर यूनिवर्सिटी के तहत आने वाले सभी कॉलेजों में प्रशासन ने टाइमिंग को सुबह 9 से शाम पांच बजे3 तक कर दी है...

Body:कॉलेज प्रशासन के खिलाफ विरोध जताते हुए छात्राएं जम्मू कठुआ हाईवे पर आ गयी और ट्रैफिक जाम कर्म की कोशिश की हालांकि मौके पर पहुंची पुलिस ने छात्राओं को समझ बूझकर शांत करवाया...

Conclusion:छात्राओं का कहना था कि इस टाइम से उन्हें काफी दिक्कत का सामना करना पड़ेगा क्योंकि कई छात्राएं जम्मू ज़िले के दूरदराज इलाकों से आती हैं जिस वजह से उन्हें घर देरी से पहुंचना होगा...साथ ही को छात्राएँ विवाहित हैं जिन्हें और भी परेशानी उठानी पड़ेगी ....
बाइट...1..सिमरन, छात्रा, महिला कॉलेज, गांधीनगर
2...श्रुति, छात्रा , मकहिला कॉलेज, गांधीनगर
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.