ETV Bharat / city

سابق وزیر دلاور میر اور غلام حسن کی پریس کانفرنس - جموں پریس کلب میں پریس کانفرنس آج

جموں کے پریس کلب میں آج سابق وزیر دلاور میر اور غلام حسن میر نے پریس کانفرنس منعقد کی۔

سابق وزیر دلاور میر اور غلام حسن کی پریس کانفرنس

author img

By

Published : Jan 23, 2020, 8:02 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 3:54 AM IST

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے غلام حسن میر نے کہا کہ 5 اگست سے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر میں موبائل انٹرنیٹ خدمات معطل ہیں، جس کی وجہ سے عوام کو کئی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عام لوگوں کو بھی اور بالخصوص تاجروں و طالب علموں کو انٹرنیٹ بند ہونے سے کافی پریشانی ہو رہی ہے ۔ لہذا ہم حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ جموں کشمیر میں ہائی سپید انٹرنیٹ سروسز کو بحال کیا جائے تاکہ عوام کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

انہوں نے جموں - سرینگر قومی شاہراہ کے بند ہونے پر کہا کہ سرکار کو چاہئے کہ وہ جموں میں پریشان حال مسافروں کے لیے خصوصی جہاز کی ایک سروس شروع کرے تاکہ لوگ اپنے اپنے گھر بحفاظت پہنچ سکیں۔

سابق وزیر دلاور میر اور غلام حسن کی پریس کانفرنس

دلاور حسین میر نے لیفٹنٹ گورنر سے ملاقات کرنے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ہم لیفٹنٹ گورنر کے پاس عام لوگوں کے فلاح و بہبود سے متعلق امور پر گفت و شنید کے لیے گئے تھے لیکن چند لوگوں نے ہمیں تیسرے محاذ کے بطور پیش کیا جو کہ درست نہیں ہے۔

Intro:جموں کے پریس کلب میں اج سابقہ منسٹر دلاور میر اور سابقہ وزیر غلام حسن میر نے جموں کے پریس کلب میں پریس کانفرنس منعقد کی 

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابقہ وزیر غلام حسن میر نے کہا کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد 5 اگست سے جموں کشمیر میں موبائل انٹرنیٹ خدمات معطل ہیں جس کی وجہ سے عوام کو کئی مسکلاتوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا عام لوگوں کو تاجروں و طالب علموں کو مسکلاتوں  کا سامنا کرنا پڑتا ہے لہذا ہم سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ جموں کشمیر میں  ہائ سپید انٹرنیٹ سروسز کو بحال کیا جاے تاکہ عوام کو مشکالات کا سامنا نہ کرنا پڈھے ۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ بند ہونے پر انہوں کہ کہ سرکار کو چاہئے کہ وہ جموں میں درماندہ مسافروں کےلئے خصوصی جہاز سروس شروع کرے تاکہ لوگ اپنے اپنے گھر بحفاظت پہنچے  

سابقہ وزیر دلاور حسین میر نے لیفٹنٹ گورنر سے ملاقات کرنے کی تفصیلات دیتے ہوئے کہا کہ ہم لیفٹنٹ گورنر سے عام لوگوں کی بہبودی کے لیئے گئے تھے لیکن چند لوگوں نے ہمیں تیسرا مہاز کے بطور پیش کیا جو کہ درست نہیں  ہیں

please receive visuals from mail

Body:جموں کے پریس کلب میں اج سابقہ منسٹر دلاور میر اور سابقہ وزیر غلام حسن میر نے جموں کے پریس کلب میں پریس کانفرنس منعقد کی 

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابقہ وزیر غلام حسن میر نے کہا کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد 5 اگست سے جموں کشمیر میں موبائل انٹرنیٹ خدمات معطل ہیں جس کی وجہ سے عوام کو کئی مسکلاتوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا عام لوگوں کو تاجروں و طالب علموں کو مسکلاتوں  کا سامنا کرنا پڑتا ہے لہذا ہم سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ جموں کشمیر میں  ہائ سپید انٹرنیٹ سروسز کو بحال کیا جاے تاکہ عوام کو مشکالات کا سامنا نہ کرنا پڈھے ۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ بند ہونے پر انہوں کہ کہ سرکار کو چاہئے کہ وہ جموں میں درماندہ مسافروں کےلئے خصوصی جہاز سروس شروع کرے تاکہ لوگ اپنے اپنے گھر بحفاظت پہنچے  

سابقہ وزیر دلاور حسین میر نے لیفٹنٹ گورنر سے ملاقات کرنے کی تفصیلات دیتے ہوئے کہا کہ ہم لیفٹنٹ گورنر سے عام لوگوں کی بہبودی کے لیئے گئے تھے لیکن چند لوگوں نے ہمیں تیسرا مہاز کے بطور پیش کیا جو کہ درست نہیں  ہیں

Conclusion:please receive visuals from mail
Last Updated : Feb 18, 2020, 3:54 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.